لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کے سینئراہلکار عبدالمجیدجکھڑ کو جونیئرکلرک کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔اس ضمن میں ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن نے باقاعدہ آ رڈر جاری کردیے۔ڈپٹی ڈائریکٹرانفارمیشن نثار احمدخان نے عبدالمجیدجکھڑ کو جونیئرکلرک کے آرڈ ر دیے اور انہیں ترقی پر مبارک باددی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








