• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں مبینہ ویڈیو پر محکمہ صحت کا بڑا ایکشن ذمہ دارسینئر انتظامی افسران کو شوکاز نوٹس جاری

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں مبینہ ویڈیو پر محکمہ صحت کا بڑا ایکشن ذمہ دارسینئر انتظامی افسران کو شوکاز نوٹس جاری

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں مبینہ ویڈیو پر محکمہ صحت کا بڑا ایکشن
ذمہ دارسینئر انتظامی افسران کو شوکاز نوٹس جاری،پانچ پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹروں کیلئے خلاف پی ایم ڈی سی کو بھی خط لکھ دیاگیا
لیڈی ولنگڈن ویڈیو کیس میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹنگ کونسل کو پانچ ڈاکٹروں کیخلاف انضباطی کارروائی کیلئے باضابطہ لیٹر جاری

دوران آپریشن مریضہ کی ویڈیو بنانے پر ڈاکٹرطیبہ،ڈاکٹر ماہم،ڈاکٹرزینب،ڈاکٹرعائشہ اورڈاکٹر عیسیٰ کے خلاف کارروائی کی ہدایت
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی طرف سے سابق ایم ایس،سینئر کنسلٹنٹ،سینئر رجسٹرار،سینئر میڈیکل آفیسر اورہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو باضابطہ شوکاز نوٹس جاری
سابق ایم ایس ڈاکٹر فرح،ایچ او ڈی ڈاکٹر عظمیٰ،سینئرکنسلٹنٹ اینتھٹزیا،ڈاکٹرمنیر،سینئر رجسٹرار ڈاکٹرروطابہ،سینئر رجسٹرار ڈاکٹر منزہ،سینئر ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر درہ ارم کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز

ایم ایس،ایچ او ڈی اوردیگر سینئر ڈاکٹرز فرائض میں غفلت اورکوتاہی کے مرتکب قرار

انتظامی کمزوری نااہلی اور کنٹرول کے الزامات عائد

سیکرٹری محکمہ صحت عظمت محمود نے 7 دن کے اندرتحریری جواب طلب کرلیا

سیکرٹری قانون آصف بلال لودھی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ہیئرنگ آفیسر مقرر

لیڈی ولنگڈن کیس میں ملوث ڈاکٹر اورسینئر حکام کو 7دن کے اندر ذاتی طورپر پیش ہونے یا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت
ایم ایس اورایچ او ڈی سمیت سابق ڈبلیو ایم ڈاکٹر اقرا حفیظ،چارج نرس ڈاکٹر اقرازاہد،چارج نرس فوزیہ رشید اورسٹاف حسیب الرؤف کو بھی شوکاز نوٹس جاری
سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد ہیئرنگ آفیسرمقرر،

7دن میں پیش ہونے یا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

Tags: lahore news
Previous Post

لالۂ تھل — مہر نور محمد تھند مرحوم ,,,, تحریر مہر محمد عرفان تھند

Next Post

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کے سینئراہلکار عبدالمجیدجکھڑ کی جونیئرکلرک کے عہدے پر ترقی

Next Post
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کے سینئراہلکار عبدالمجیدجکھڑ کی جونیئرکلرک کے عہدے پر ترقی

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کے سینئراہلکار عبدالمجیدجکھڑ کی جونیئرکلرک کے عہدے پر ترقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

by webmaster
مئی 12, 2026
0

لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...

Read moreDetails
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پرلیڈی ولنگڈن ہسپتال میں مبینہ ویڈیو پر محکمہ صحت کا بڑا ایکشن ذمہ دارسینئر انتظامی افسران کو شوکاز نوٹس جاری،پانچ پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹروں کیلئے خلاف پی ایم ڈی سی کو بھی خط لکھ دیاگیا لیڈی ولنگڈن ویڈیو کیس میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹنگ کونسل کو پانچ ڈاکٹروں کیخلاف انضباطی کارروائی کیلئے باضابطہ لیٹر جاری دوران آپریشن مریضہ کی ویڈیو بنانے پر ڈاکٹرطیبہ،ڈاکٹر ماہم،ڈاکٹرزینب،ڈاکٹرعائشہ اورڈاکٹر عیسیٰ کے خلاف کارروائی کی ہدایت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی طرف سے سابق ایم ایس،سینئر کنسلٹنٹ،سینئر رجسٹرار،سینئر میڈیکل آفیسر اورہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو باضابطہ شوکاز نوٹس جاری سابق ایم ایس ڈاکٹر فرح،ایچ او ڈی ڈاکٹر عظمیٰ،سینئرکنسلٹنٹ اینتھٹزیا،ڈاکٹرمنیر،سینئر رجسٹرار ڈاکٹرروطابہ،سینئر رجسٹرار ڈاکٹر منزہ،سینئر ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر درہ ارم کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز ایم ایس،ایچ او ڈی اوردیگر سینئر ڈاکٹرز فرائض میں غفلت اورکوتاہی کے مرتکب قرار انتظامی کمزوری نااہلی اور کنٹرول کے الزامات عائد سیکرٹری محکمہ صحت عظمت محمود نے 7 دن کے اندرتحریری جواب طلب کرلیا سیکرٹری قانون آصف بلال لودھی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ہیئرنگ آفیسر مقرر لیڈی ولنگڈن کیس میں ملوث ڈاکٹر اورسینئر حکام کو 7دن کے اندر ذاتی طورپر پیش ہونے یا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت ایم ایس اورایچ او ڈی سمیت سابق ڈبلیو ایم ڈاکٹر اقرا حفیظ،چارج نرس ڈاکٹر اقرازاہد،چارج نرس فوزیہ رشید اورسٹاف حسیب الرؤف کو بھی شوکاز نوٹس جاری سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد ہیئرنگ آفیسرمقرر، 7دن میں پیش ہونے یا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.