• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ , حکومت آنے والے وفاقی بجٹ میں لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے لئےفنڈز مختص کرے ،انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2026
in جنوبی پنجاب, صبح پاکستان, لیہ نیوز
0
لیّہ , حکومت آنے والے وفاقی بجٹ میں   لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے لئےفنڈز مختص  کرے  ،انجم صحرائی

لیّہ (صبح پا کستان) سابق امیدوار قومی اسمبلی انجم صحرائی نے مطالبہ کیا ہے کہ آنے والے قومی بجٹ میں لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے لئےفنڈز مختص کے جائیں تاکہ ایک عرصۂ سے زیر تکمیل ادھورا منصوبہ مکمل ہو اور عوام کے لئے آمد و رفت کی آسان سہولت مہیا ہو سکے .ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ لیّہ تونسہ پل کا یہ زیر تکمیل ادھورا منصوبہ عشروں سے ارباب اختیار کی بے توجہی کا شکار ہے اس منصوبہ پر قومی خزانے کے اربوں کا خطیر بجٹ خرچ ہونے کے با وجود یہ نا مکمل منصوبہ روایتی سرخ فیتہ کا شکار ہے ..انجم صحرائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی وزیر علیم خان نے اپنے دورہ لیّہ کے موقع پر بہت جلد لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا لیکن افسوس یہ وعدہ بھی ایفا نہ ہو سکا .
انہوں نے مزید کہا کہ لیّہ تونسہ پل کے نام پر اے روز سیاست چمکائی جا رہی ہے لیکن یہ ادھورا منصوبہ علاقائی سیاست دانوں کی نا اہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ..ابہوں نے لیّہ تونسہ پل کی تعمیر کے یک نکاتی ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا ..

Post Views: 50
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ پولیس کے چاک و چوبند دستے کی شہید سب انسپکٹر غلام محمد کی قبر پر حاضری،سلامی پیش کی

Next Post

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

Next Post
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیّہ (صبح پا کستان) سابق امیدوار قومی اسمبلی انجم صحرائی نے مطالبہ کیا ہے کہ آنے والے قومی بجٹ میں لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے لئےفنڈز مختص کے جائیں تاکہ ایک عرصۂ سے زیر تکمیل ادھورا منصوبہ مکمل ہو اور عوام کے لئے آمد و رفت کی آسان سہولت مہیا ہو سکے .ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ لیّہ تونسہ پل کا یہ زیر تکمیل ادھورا منصوبہ عشروں سے ارباب اختیار کی بے توجہی کا شکار ہے اس منصوبہ پر قومی خزانے کے اربوں کا خطیر بجٹ خرچ ہونے کے با وجود یہ نا مکمل منصوبہ روایتی سرخ فیتہ کا شکار ہے ..انجم صحرائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی وزیر علیم خان نے اپنے دورہ لیّہ کے موقع پر بہت جلد لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا لیکن افسوس یہ وعدہ بھی ایفا نہ ہو سکا . انہوں نے مزید کہا کہ لیّہ تونسہ پل کے نام پر اے روز سیاست چمکائی جا رہی ہے لیکن یہ ادھورا منصوبہ علاقائی سیاست دانوں کی نا اہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ..ابہوں نے لیّہ تونسہ پل کی تعمیر کے یک نکاتی ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا ..
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.