• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کے چاک و چوبند دستے کی شہید سب انسپکٹر غلام محمد کی قبر پر حاضری،سلامی پیش کی

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ  پولیس کے چاک و چوبند دستے کی شہید سب انسپکٹر غلام محمد کی قبر پر حاضری،سلامی پیش کی

لیہ( ) لیہ پولیس کے شہید سب انسپکٹر غلام محمد کی برسی،تاریخ شہادت 07.04.1993 ، شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےڈی ایس پی کروڑ عبد الرزاق کی سربراہی میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ضلع بھکر میں شہید کی قبر پر حاضری دی ،سلامی پیش کی ،پھول چڑھائے اور شہید کے بلند درجا ت کےلئے فاتحہ خوانی کی،ڈی ایس پی کروڑ نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تحائف پیش کیے ،ڈی ایس پی نے اس موقع گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء نے فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے محکمہ کے وقار کو بلند کیا ہے ،ہم اپنے شہداء کو کبھی بھولے ہیں نہی ہی کبھی بھولیں گے ،شہداء محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں ،شہداء کی لا زوال قربانیوں کی بدولت آج ہمارے معاشرے میں امن قائم ہے اور قانون کا بول بالا ہے،شہداء کے اہل خانہ کی دیکھ بھال کرنا محکمہ کی ذمہ داری ہے ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داری احسن بطریق نبھا رہی ہے،سب انسپکٹر غلام محمد علاقہ تھانہ کروڑ میں جلسہ کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران شدت پسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہو ئے تھے ،

Post Views: 54
Tags: layyah newss
Previous Post

پیپلزپارٹی کے ڈویثزنل سیکرٹری جنرل قاضی احسان اللہ خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی لیّہ کے ممبر نامزد

Next Post

لیّہ , حکومت آنے والے وفاقی بجٹ میں لیّہ تونسہ پل کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے لئےفنڈز مختص کرے ،انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( ) لیہ پولیس کے شہید سب انسپکٹر غلام محمد کی برسی،تاریخ شہادت 07.04.1993 ، شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئےڈی ایس پی کروڑ عبد الرزاق کی سربراہی میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ضلع بھکر میں شہید کی قبر پر حاضری دی ،سلامی پیش کی ،پھول چڑھائے اور شہید کے بلند درجا ت کےلئے فاتحہ خوانی کی،ڈی ایس پی کروڑ نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تحائف پیش کیے ،ڈی ایس پی نے اس موقع گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء نے فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے محکمہ کے وقار کو بلند کیا ہے ،ہم اپنے شہداء کو کبھی بھولے ہیں نہی ہی کبھی بھولیں گے ،شہداء محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں ،شہداء کی لا زوال قربانیوں کی بدولت آج ہمارے معاشرے میں امن قائم ہے اور قانون کا بول بالا ہے،شہداء کے اہل خانہ کی دیکھ بھال کرنا محکمہ کی ذمہ داری ہے ،لیہ پولیس اپنی ذمہ داری احسن بطریق نبھا رہی ہے،سب انسپکٹر غلام محمد علاقہ تھانہ کروڑ میں جلسہ کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران شدت پسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہو ئے تھے ،
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.