• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ .”جیوے جیوے پاکستان، راج دلارا پاکستان”پا کستان کی امن کو ششوں کو سلام ۔ یوم تشکر ریلی

webmaster by webmaster
اپریل 10, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ .”جیوے جیوے پاکستان، راج دلارا پاکستان”پا کستان کی امن کو ششوں کو سلام ۔ یوم تشکر ریلی

لیہ {صبح پا کستان }”جیوے جیوے پاکستان، راج دلارا پاکستان” پاکستان کی امن کی سفارتکاری کا عالمی اعتراف۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے تاریخی کردار پر پاکستان کو خراج تحسین پیش۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے قیام میں پاکستان کے مؤثر اور ذمہ دارانہ سفارتی کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے پر یوم تشکر منایا گیا اور تشکر ریلی نکالی گئی۔ اس سلسلے میں ٹی ڈی اے چوک سے کشمیر چوک تک ایک پرُجوش اور پُرامن ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے کی۔ یوم تشکر ریلی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان، ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ نثار احمد خان، سابق پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری، ڈی ای او تعلیم گل شیر، ڈاکٹر یونس کلیہ، صدر پریس کلب محسن عدیل چوہدری، سی او ضلع کونسل محمد فیصل، چیئرمین انجمن تاجران تنویر احمد خان، ریسکیو1122، سول ڈیفنس، پولیس اور ضلعی افسران، اساتذہ، طلبہ، سماجی و سیاسی، میڈیا نمائندگان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے پاکستان کے امن پسند کردار کو سراہتے ہوئے قومی یکجہتی اور استحکام کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے ریلی کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے جس سفارتی بصیرت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہ نہ صرف خطے بلکہ عالمی برادری کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کردار ایک ایسے ریاستی وژن کی عکاسی کرتا ہے جو تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے بجائے مکالمے اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے اس کردار کا اعتراف کیا جا رہا ہے اور یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ پاکستان امن کے قیام میں ایک سنجیدہ، متحرک اور ذمہ دار ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ پاکستان کا پُرامن مؤقف خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔
ضلع لیہ میں فتح پور ، چوبارہ اور کروڑ سمیت دیگر مقامات پر بھی ریلیاں نکالی گئیں

Post Views: 10
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

Next Post

پیپلزپارٹی کے ڈویثزنل سیکرٹری جنرل قاضی احسان اللہ خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی لیّہ کے ممبر نامزد

Next Post
پیپلزپارٹی کے ڈویثزنل سیکرٹری جنرل  قاضی احسان اللہ خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی لیّہ کے  ممبر نامزد

پیپلزپارٹی کے ڈویثزنل سیکرٹری جنرل قاضی احسان اللہ خان ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی لیّہ کے ممبر نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ
قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

by webmaster
مئی 22, 2026
0

لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...

Read moreDetails
انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ،  عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ، عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مئی 21, 2026
”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

مئی 20, 2026
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
لیہ {صبح پا کستان }"جیوے جیوے پاکستان، راج دلارا پاکستان" پاکستان کی امن کی سفارتکاری کا عالمی اعتراف۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے تاریخی کردار پر پاکستان کو خراج تحسین پیش۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے قیام میں پاکستان کے مؤثر اور ذمہ دارانہ سفارتی کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے پر یوم تشکر منایا گیا اور تشکر ریلی نکالی گئی۔ اس سلسلے میں ٹی ڈی اے چوک سے کشمیر چوک تک ایک پرُجوش اور پُرامن ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے کی۔ یوم تشکر ریلی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان، ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ نثار احمد خان، سابق پرنسپل ڈاکٹر ظفر عالم ظفری، ڈی ای او تعلیم گل شیر، ڈاکٹر یونس کلیہ، صدر پریس کلب محسن عدیل چوہدری، سی او ضلع کونسل محمد فیصل، چیئرمین انجمن تاجران تنویر احمد خان، ریسکیو1122، سول ڈیفنس، پولیس اور ضلعی افسران، اساتذہ، طلبہ، سماجی و سیاسی، میڈیا نمائندگان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے پاکستان کے امن پسند کردار کو سراہتے ہوئے قومی یکجہتی اور استحکام کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے ریلی کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے جس سفارتی بصیرت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہ نہ صرف خطے بلکہ عالمی برادری کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کردار ایک ایسے ریاستی وژن کی عکاسی کرتا ہے جو تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے بجائے مکالمے اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم خان نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کے اس کردار کا اعتراف کیا جا رہا ہے اور یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ پاکستان امن کے قیام میں ایک سنجیدہ، متحرک اور ذمہ دار ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ پاکستان کا پُرامن مؤقف خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔ ضلع لیہ میں فتح پور ، چوبارہ اور کروڑ سمیت دیگر مقامات پر بھی ریلیاں نکالی گئیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.