لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیہ سٹی کے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہیدکو دلیری...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت برائے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کی ہدایت پر ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنجاب رینجرز کے کرنل امجد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پیپرز کی تیاری ، امتحانات کے انعقاد اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سی آئی اے پولیس کی کاروائی بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،ڈی ڈی کالجز ڈاکٹر ملک خادم حسین ،پرنسپل گورنمنٹ کالج براے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چھ ماہ سے تنخواؤں کی عدم ادائیگی کے خلاف میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کوئٹہ روڈ پر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب ضلع لیہ میں یونیسیف ،آسٹریلین ایڈ اینڈ پلان انٹرنیشنل کے تعاون سے مختلف یونین کونسلوں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شہریار تالپور نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین ڈویژنل مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیاگیاہے. گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں منعقدہ مقابلوں کے مہمان خصوصی نائب صدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک امجد بشیر لکھیسر کے علاوہ پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین ، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر رفیق ناز ، پروفیسر ممتاز شاہ ، فوکل پرسن پروفیسرزاہد علیم کے علاوہ پروفیسر منور حسین جتوئی ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر امین رضا ، پروفیسر فرخ علیم ، عبدالرشید ، غلام اصغر ، اسماعیل اکمل ، ادریس نظامی ، نصراللہ مستوئی او ر دیگر اساتذہ کے علاوہ ڈویژن بھر سے منتخب طلباؤطالبات موجود تھے . ججز خطیب دربار ملاقائد شاہ مولانا ارشاد احمد اور سنٹر آف ایکسی لینس کے عبدالرحمن معینی کے فیصلہ کے مطابق قرات کے مقابلو ں میں ضلع مظفرگڑھ کے حافظ محمد احسن نے پہلی ، ضلع لیہ کے عنایت اللہ نے دوسری اور ضلع راجن پور سید احمد علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی . نعت کے مقابلوں میں ضلع لیہ کے مبشر اول ، ڈیرہ غازیخان کے محمد شان دوم اور ضلع مظفرگڑھ کے شجرعباس نے سوم پوزیشن حاصل کی . مقابلوں میں ڈویژن بھر کے پوزیشن ہولڈرز نے شرکت کی .