• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام: پنجاب رینجرز

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام: پنجاب رینجرز

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنجاب رینجرز کے کرنل امجد اقبال کا کہنا ہے کہ مقابلے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے پنجاب رینجرز کرنل امجد اقبال نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ آج صبح ڈیفنس لاہور میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 6 مشتبہ افراد کو زیر حراست لیا گیا۔ ان کے مطابق مشتبہ افراد سے بارودی مواد، ہزاروں گولیاں اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

کرنل امجد کا کہنا تھا کہ آپریشن رد الفساد میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔

یاد رہے کہ آج صبح صوبہ پنجاب کے شہروں حافظ آباد، جلال پور بھٹیاں اور سکھیکھی میں بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے پیمانے پر کومبنگ آپریشن کیا جس میں 57 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے جی 3رائفلیں، ایس ایم جیز اور دیگر اسلحہ شامل ہے جبکہ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 16 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔
source…
https://www.arynews.tv/ud/punjab-rangers-on-dg-khan/

Post Views: 32
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ . سینئر صحافی چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب عبد الرحمن فریدی علیل ہو گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں ایڈ مٹ ، دوستوں سے دعاءے صحت کی اپیل

Next Post

راجن پور ۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل کا خواجہ فرید میوزیم اور خواجہ فرید لائبریری کوٹ مٹھن کا دورہ ۔چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے گلوکاری آڈیشنز کی تقریب میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنجاب رینجرز کے کرنل امجد اقبال کا کہنا ہے کہ مقابلے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے پنجاب رینجرز کرنل امجد اقبال نے بتایا کہ ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا گیا۔ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ آج صبح ڈیفنس لاہور میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں 6 مشتبہ افراد کو زیر حراست لیا گیا۔ ان کے مطابق مشتبہ افراد سے بارودی مواد، ہزاروں گولیاں اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

کرنل امجد کا کہنا تھا کہ آپریشن رد الفساد میں اہم کامیابیاں مل رہی ہیں۔

یاد رہے کہ آج صبح صوبہ پنجاب کے شہروں حافظ آباد، جلال پور بھٹیاں اور سکھیکھی میں بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے پیمانے پر کومبنگ آپریشن کیا جس میں 57 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان سے جی 3رائفلیں، ایس ایم جیز اور دیگر اسلحہ شامل ہے جبکہ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 16 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ source... https://www.arynews.tv/ud/punjab-rangers-on-dg-khan/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.