لیہ (صبح پا کستان ) سینئر صحافی چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب عبد الرحمن فریدی علیل ہو گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں ایڈ مٹ ، تفصیل کے مطا بق کل اچا نک دود ہو نے اور طبیعت خراب ہو نے پر عبد الرحمن فریدی نے ڈاکٹرز سے رجوع کیا تو پتے میں پتھری کے مرض کا انکشاف ہوا ۔ خرابی صحت کے سبب ڈاکٹرز نے انہیں ہسپتال کے امر جنسی وارڈ میں ایڈ مٹ کر لیا ہے ۔ دوستوں سے دعاءے صحت کی اپیل ہے ۔۔