لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہرا عجازاحمد اچلانہ نے پنجاب ہاوس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کھلیں نوجوان نسل کی تربیت کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہیں جس کے لیے مستقل بنیادوں پر...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) لیہ شہرکے 20وارڈز کے محلوں جن میں محلہ عید گاہ،عید گاہ شمالی،بستی جوتہ،سجاد کالونی،بستی استرانہ،محلہ اسلم موڑ،چاہ...
Read moreDetailsدبئی (مانیٹرننگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)کمشنر ڈی جی خان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی سوفی صد...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) دریائی کٹائو کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی مہم کے سلسلہ میں ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اعلامیہ کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملک بھرکی طرح ضلع لیہ میں یوم شہداء پولیس کے قومی دن کے سلسلہ میں پولیس...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کا صدیق سنٹرل پارک کااچانک دورہ ۔نامکمل کام پر سخت اظہار برہمی ۔متعلقہ کنٹریکٹر کو فوری کام مکمل کرنے ورنہ بلیک لسٹ کرکے سیکورٹی ضبط اور کارروائی کرنے کی ہدایت۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ،ایکسین عبدالقادر،ایس ڈی او چوہدری محمد رضوان،ڈی ایف او چوہدری اعجاز احمد دیگر متعلقہ افسران موجو د تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ صدیق سنٹرل پارک اہلیان لیہ کے لیے سیروتفریح کا ایک اہم سرمایہ ہے جسے کسی قیمت پر اجڑنے نہیں دیاجاے گا۔انہوں نے ناقص واکنگ ٹریک اور سوکھتے ہوئے پودوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا پارک پبلک پراپرٹی ہے جس کی تعمیر کا مقصد شہریوں کو تفریح فراہم کرنا ہے تاہم کام کی سست روی متعلقہ کنٹریکٹر ز اور محکموں کی عدم دل چسپی ظاہر کرتی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے گا ۔انہوں نے ہدایات کی کہ پودوں کی آبپاری کے لیے فوری طورپر سپرنکلرزنصب کیے جائیں اور نامکمل کام کو ایک ہفتہ میں مکمل کر لیاجائے ۔انہوں نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ گراسی پلاٹ و پودوں کی دیکھ بھال کے لیے عملہ تعینات کیاجائے۔
