لیہ( صبح پا کستان) دریائی کٹائو کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی مہم کے سلسلہ میں ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ضلع کے وفد عنائیت اللہ کاشف ایڈووکیٹ سابق صدر بار میاں نور الہی ایڈووکیٹ ۔میر بہادر سلطان ایڈووکیٹ ۔شیخ مجیب اللہ نے دریا کی غربی پٹی کا دورہ کیا دریا سندھ کی غربی پٹی کے مواضعات چھجڑا ۔نور اسی ۔جکھڑ کچہ۔میں کٹائو جاری۔سیلاب کی آمد کی وجہ سے بچا کھچا علاقہ زیر آب ۔فصلات تباہ ۔مکین محصور ہو کر دہ گئے۔کوئی حکومتی نمائندہ مکینوں کی اشک شوئی کے لیے نہیں پہنچ سکا ۔وفد کا دریا ئی کٹائو کے متاثرین کے لیے متبادل مکان اور متبادل زمین کا مطالبہ
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








