• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شریف برادران کو الگ کرنے کی کوششیں ہوری ہیں، جی ٹی روڈ پاور شو دباؤ بڑھانے کے لئے کیا جا رہا ہے : آصف علی زرداری

webmaster by webmaster
اگست 7, 2017
in First Page
0
شریف برادران کو الگ کرنے کی کوششیں ہوری ہیں، جی ٹی روڈ پاور شو دباؤ بڑھانے کے لئے کیا جا رہا ہے : آصف علی زرداری

دبئی (مانیٹرننگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، جو طاقتیں شہباز شریف کو لانا چاہتی ہیں انہیں دیکھنا ہوگا کہ اس وقت ملک میں نواز شریف کا ووٹ بینک ہے۔جی ٹی روڈ پاور شو عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ بڑھانے کے لئے کیا جا رہا ہے، اسامہ بن لادن نے بے نظیر حکومت گرانے کے لئے نواز شریف کو10ملین ڈالر دئیے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے ، احسن اقبال چوہدری نثار اور دیگر کئی افراد سے بہتر ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ”پاکستان کھپے“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ گو نواز گو کا نعرہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے لگایا، نواز حکومت طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے، اسامہ بن لادن پاکستان میں عورت کی حکمرانی کا مخالف تھا وہ اس خطے میں اپنے قدم جمانا چاہتا تھا اس لئے اس نے نواز شریف کو بے نظیر کی حکومت گرانے کے لئے10ملین ڈالر دئیے اس دوران محترمہ نے امریکن ایمبیسی میں جاکر صدر سینئر بش کو فون کیا اور کہا کہ آپ میری حکومت کو چلنے کیوں نہیں دیتے اس پر جارج بش نے کہا کہ یہ اسامہ کون ہے؟ میں توا سے نہیں جانتا، ان حالات میں میں نے وزیر داخلہ جنرل(ر) بابر کی رہنمائی کی اور سیاسی خاندانوں سے رابطے کئے اور نواز شریف کا توڑ کرنے کی کوشش کی۔ محترمہ نے اس وقت کہا تھا کہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے، اپنی قید کے حوالے سے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جیل میں ظالموں نے مجھے جھکانے کی کوشش کی ، میں جیل میں کتابیں اور نمازیں پڑھتا تھا ۔
نواز شریف کے نااہلی کے بعد جی ٹی روڈ”پاور شو“ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر جاتے ہوئے سابق وزیر اعظم اپنا پاور شو کرنا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس طرح عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباﺅ بڑھایا جائے اور انہیں ڈرایا دھمکایا جائے مگر یہ لوگ ڈریں گے نہیں ، ان کے پاور شو کا بہرحال سیاست پر اثر ہوگا ، ججز نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا ہے مگر سپریم کورٹ ان کا ووٹ بینک چھین سکتی ہے اور نہ ہی پارٹی کی قیادت سے انہیں روکا جا سکتا ہے۔جی ٹی روڈ کے پاور شو سے اسٹیبلشمنٹ پر نوا ز شریف کے علاوہ بین الاقوامی طاقتوں کا دباﺅ بھی بڑھ سکتا ہے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے وہ ایک محنتی انسان ہیں ان سے قوم کو بہت امیدیں وابستہ ہیں امید ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر قائم مقدمات واپس لیں گے۔ احسن اقبال چوہدری نثار اور باقی لوگوں سے کافی بہتر ہیں۔ اسحاق ڈار اپنی مجبوری کے تحت وزیر خزانہ بنا ہے، میرا ہم ننام خواجہ آصف بھی وزیر خارجہ بن گیا ہے مگر6ماہ میں وزیر خارجہ کچھ نہیں کرسکتا ۔ایم کیو ایم نے اسمبلی اجلاس میں معاہدے کے تحت اپوزیشن کی بجائے حکومتی امیدوار کو سپورٹ کیا متحدہ (پاکستان) حکومت سے فنڈ لینا چاہتی ہے مگر اسحاق ڈار فنڈز جاری نہیں کریں گے اور انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/06-Aug-2017/621532

Tags: National News
Previous Post

فورٹ منرو ..پرکشش سیاحتی مقام تحریر. محمد جنید جتوئی

Next Post

لیہ ۔نئے بلدیاتی سسٹم کی بحالی نے بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کئے ، شہرکے 20وارڈز میں صحت و صفائی سب سے بڑا مسئلہ ،ٹی ایم اے کے ذمہ داران غائب ،کوئی پر سان حال نہیں ۔ علاقہ مکینوں کی دہائی

Next Post
لیہ ۔نئے بلدیاتی سسٹم کی بحالی نے بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کئے ، شہرکے 20وارڈز میں صحت و صفائی سب سے بڑا مسئلہ ،ٹی ایم اے کے ذمہ داران غائب ،کوئی پر سان حال نہیں ۔ علاقہ مکینوں کی دہائی

لیہ ۔نئے بلدیاتی سسٹم کی بحالی نے بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کئے ، شہرکے 20وارڈز میں صحت و صفائی سب سے بڑا مسئلہ ،ٹی ایم اے کے ذمہ داران غائب ،کوئی پر سان حال نہیں ۔ علاقہ مکینوں کی دہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

دبئی (مانیٹرننگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، جو طاقتیں شہباز شریف کو لانا چاہتی ہیں انہیں دیکھنا ہوگا کہ اس وقت ملک میں نواز شریف کا ووٹ بینک ہے۔جی ٹی روڈ پاور شو عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ بڑھانے کے لئے کیا جا رہا ہے، اسامہ بن لادن نے بے نظیر حکومت گرانے کے لئے نواز شریف کو10ملین ڈالر دئیے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے ، احسن اقبال چوہدری نثار اور دیگر کئی افراد سے بہتر ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ”پاکستان کھپے“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ گو نواز گو کا نعرہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے لگایا، نواز حکومت طالبان کے لئے نرم گوشہ رکھتی ہے، اسامہ بن لادن پاکستان میں عورت کی حکمرانی کا مخالف تھا وہ اس خطے میں اپنے قدم جمانا چاہتا تھا اس لئے اس نے نواز شریف کو بے نظیر کی حکومت گرانے کے لئے10ملین ڈالر دئیے اس دوران محترمہ نے امریکن ایمبیسی میں جاکر صدر سینئر بش کو فون کیا اور کہا کہ آپ میری حکومت کو چلنے کیوں نہیں دیتے اس پر جارج بش نے کہا کہ یہ اسامہ کون ہے؟ میں توا سے نہیں جانتا، ان حالات میں میں نے وزیر داخلہ جنرل(ر) بابر کی رہنمائی کی اور سیاسی خاندانوں سے رابطے کئے اور نواز شریف کا توڑ کرنے کی کوشش کی۔ محترمہ نے اس وقت کہا تھا کہ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے، اپنی قید کے حوالے سے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جیل میں ظالموں نے مجھے جھکانے کی کوشش کی ، میں جیل میں کتابیں اور نمازیں پڑھتا تھا ۔ نواز شریف کے نااہلی کے بعد جی ٹی روڈ”پاور شو“ پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر جاتے ہوئے سابق وزیر اعظم اپنا پاور شو کرنا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اس طرح عدلیہ، جے آئی ٹی اور اسٹیبلشمنٹ پر دباﺅ بڑھایا جائے اور انہیں ڈرایا دھمکایا جائے مگر یہ لوگ ڈریں گے نہیں ، ان کے پاور شو کا بہرحال سیاست پر اثر ہوگا ، ججز نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا ہے مگر سپریم کورٹ ان کا ووٹ بینک چھین سکتی ہے اور نہ ہی پارٹی کی قیادت سے انہیں روکا جا سکتا ہے۔جی ٹی روڈ کے پاور شو سے اسٹیبلشمنٹ پر نوا ز شریف کے علاوہ بین الاقوامی طاقتوں کا دباﺅ بھی بڑھ سکتا ہے، احسن اقبال کا وزیر داخلہ بننا ملک کے لئے نیک شگون ہے وہ ایک محنتی انسان ہیں ان سے قوم کو بہت امیدیں وابستہ ہیں امید ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر قائم مقدمات واپس لیں گے۔ احسن اقبال چوہدری نثار اور باقی لوگوں سے کافی بہتر ہیں۔ اسحاق ڈار اپنی مجبوری کے تحت وزیر خزانہ بنا ہے، میرا ہم ننام خواجہ آصف بھی وزیر خارجہ بن گیا ہے مگر6ماہ میں وزیر خارجہ کچھ نہیں کرسکتا ۔ایم کیو ایم نے اسمبلی اجلاس میں معاہدے کے تحت اپوزیشن کی بجائے حکومتی امیدوار کو سپورٹ کیا متحدہ (پاکستان) حکومت سے فنڈ لینا چاہتی ہے مگر اسحاق ڈار فنڈز جاری نہیں کریں گے اور انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/06-Aug-2017/621532

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.