لیہ (صبح پا کستان) دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اعلامیہ کے مطا بق ضلع لیہ کے علاقہ نشیب کے متا ثرین کٹاءو کی…. بحالی اور آباد کاری جیسے بنیادی مسا ئل و مطا لبات کو اجا گر کر نے اور ارباب اقتدار کی توجہ ان مسا ئل و مطا لبات کی طرف مبذول کرانے کے لئے "متا ثرین دریائی کٹاءو کنو نشن”کے انعقاد کا پروگرام تر تیب دیا جا رہا ہے ، حتمی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جاءے گا ۔یہ بات دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے آرگنائزر انجم صحرائی نے ایک بیان میں کہی .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










