• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے۔ ڈاکٹر طا ہر القادری

webmaster by webmaster
اگست 8, 2017
in First Page
0
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے۔ ڈاکٹر طا ہر القادری

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے چور کر پکڑ لیا ہے ،اب قاتل رہ گیا ہے،پاناماکا فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،لگتا ہے اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ،اس فیصلے سے امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداکے لواحقین کو بھی انصاف ملے گا ۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ نوازشریف جی ٹی روڈ پر احتجاج کس کے خلاف کر رہے ہیں،اگر ان میں ہمت ہے تو بتا دیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔
وطن واپسی کے موقع پر میڈ یا اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ کینیڈا آنا جانا میری مجبوری نہیں کیونکہ میری اصل زمین پاکستان ہے جہاں میرے کارکنوں کا خون بہایا گیا اور ہم اس کا حساب لے کر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ انصاف ملتا ہے ،پاناما فیصلے میں چور پکڑا گیا ہے اب قاتل کا پکڑا جانا باقی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی ،یہ فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔ طاہر القادری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت پر نا اہل کیا ، نواز شریف کو بد دیانت ،جھوٹا قرار دے کر نا اہل کیا ،اگر کسی کے خلاف سپریم کورٹ ایسی بات کر تو وہ خود شرم دکھا تا ہے لیکن اب آپ جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں ۔انہوں نے سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا تھا ،اب وہ کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ،اگر ان میں ہمت ہے تو نام بتائیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/08-Aug-2017/622455

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔نئے بلدیاتی سسٹم کی بحالی نے بھی لوگوں کے مسائل حل نہ کئے ، شہرکے 20وارڈز میں صحت و صفائی سب سے بڑا مسئلہ ،ٹی ایم اے کے ذمہ داران غائب ،کوئی پر سان حال نہیں ۔ علاقہ مکینوں کی دہائی

Next Post

لیہ ،۔جشن آ زادی فٹ بال ٹورنا منٹ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے افتتاح کیا

Next Post
لیہ ،۔جشن آ زادی فٹ بال ٹورنا منٹ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی  حافظ محمد جمیل نے افتتاح کیا

لیہ ،۔جشن آ زادی فٹ بال ٹورنا منٹ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ محمد جمیل نے افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،شہدا کے خون کا قصاص لیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے چور کر پکڑ لیا ہے ،اب قاتل رہ گیا ہے،پاناماکا فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،لگتا ہے اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ،اس فیصلے سے امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداکے لواحقین کو بھی انصاف ملے گا ۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ نوازشریف جی ٹی روڈ پر احتجاج کس کے خلاف کر رہے ہیں،اگر ان میں ہمت ہے تو بتا دیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ وطن واپسی کے موقع پر میڈ یا اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ کینیڈا آنا جانا میری مجبوری نہیں کیونکہ میری اصل زمین پاکستان ہے جہاں میرے کارکنوں کا خون بہایا گیا اور ہم اس کا حساب لے کر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ انصاف ملتا ہے ،پاناما فیصلے میں چور پکڑا گیا ہے اب قاتل کا پکڑا جانا باقی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے فیصلے کی توقع نہیں تھی ،یہ فیصلہ میری توقع کے خلاف آیا ،اب پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔ طاہر القادری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت پر نا اہل کیا ، نواز شریف کو بد دیانت ،جھوٹا قرار دے کر نا اہل کیا ،اگر کسی کے خلاف سپریم کورٹ ایسی بات کر تو وہ خود شرم دکھا تا ہے لیکن اب آپ جی ٹی روڈ پر احتجاج کرنا چاہ رہے ہیں ۔انہوں نے سوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ ہم نے جی ٹی روڈ پر نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا تھا ،اب وہ کس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ،اگر ان میں ہمت ہے تو نام بتائیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ یہ احتجاج سپریم کورٹ اور قومی سلامتی کے خلاف ہے ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/08-Aug-2017/622455

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.