راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ڈیرہ غازیخان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرراجن پور اشفاق احمدچوہدری نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کاشتکاروں کے مسائل ترجیح...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے محاذ آرائی سے...
Read moreDetailsراجن پور(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام کے تحت ضلع وتحصیل سطح پر ہونے والے تحریری...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات 2018ء یکم مارچ سے شروع...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی ،فراڈ پر امیدوار گرفتار ،مقدمہ درج ،تفتیش جاری...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر گزشتہ شام ایک ادبی تقریب منعقد ہوئی ۔جسکی نظامت میاں شمشاد حسین سرائی اور نعمان اشتیاق نے کی۔صدارتی پینل میں امان اللہ کاظم،ڈاکٹر مزمل حسین اور منظور بھٹہ شامل تھے جبکہ مہمانان،خصوصی میں مہر طفیل احمد ،ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور رحیم بخش بھلر شامل تھے اور تقریب کی مہمان اعزاز دخترنسیم لیہ آئینہ مثال تھیں۔ تقریب میں نسیم لیہ کی شخصیت و فن پر امان اللہ کاظم،ڈاکٹر مزمل حسین ،میاں شمشاد حسین سرائی ،شیخ اقبال حسین،صبغت اللہ بزمی،ڈاکٹر حمید الفت ملغانی، دخترنسیم لیہ آئینہ مثال نے مقالہ جات پڑھے۔تقریب میں شعرائے کرام منیر شوق،سلیم اختر ندیم،جمعہ خان عاصی ،ذیشان حیدر،قمر عباس قمر،احتشام مہار،اقبال شیخ،حنیف عاجز،خادم حسین کھوکھر،سید مجاھد حسین ،یسین سیہڑ،شفقت عابد،منشو بھٹہ،نعمان اشتیاق،شمیم سعادت گیلانی،عارش گیلانی،پروفیسر شعیب بخاری، پروفیسر طاہر مسعود مہار،تنویر نجف، عبدالقدوس ساجد،منظور بھٹہ نے اپنا کلام پڑھا ۔تقریب کے آخر پر مہر طفیل احمد وبزم محمد سلیم جونی نے آئینہ مثال کو شیلڈ پیش کی۔