• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ہرممکن مدد کی یقین دیہانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ہرممکن مدد کی یقین دیہانی

راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان سے ہمدردی کے لئے ان کے گھر تھانہ کندائی تحصیل علی پور ،بستی لاشاری پہنچے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،سی ای او صحت راجن پور ڈاکٹر صدیق خان ،ڈی ایچ او راجن پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر علی پور ،ڈی ایس پی علی پور اور ہیلتھ ٹیم مظفر گڑھ موقع پر بھی موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر راجن پور نے متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ممکن مدد کی یقین دیہانی کرائی۔قبل ازیں زہریلی لسی پینے والے متاثرین جب ڈی ایچ کیو پہنچے تو فوری ڈپٹی کمشنر راجن پور عیادت کے لئے گئے اور چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Post Views: 30
Tags: rajanpur news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور ان پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف27اکتوبر یوم سیاہ کے طو رپر منایا جائے گا

Next Post

این اے 4 ضمنی انتخاب،108پولنگ سٹیشن کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا،تحریک انصاف پہلے اور اے این پی دوسرے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان سے ہمدردی کے لئے ان کے گھر تھانہ کندائی تحصیل علی پور ،بستی لاشاری پہنچے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،سی ای او صحت راجن پور ڈاکٹر صدیق خان ،ڈی ایچ او راجن پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر علی پور ،ڈی ایس پی علی پور اور ہیلتھ ٹیم مظفر گڑھ موقع پر بھی موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر راجن پور نے متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ممکن مدد کی یقین دیہانی کرائی۔قبل ازیں زہریلی لسی پینے والے متاثرین جب ڈی ایچ کیو پہنچے تو فوری ڈپٹی کمشنر راجن پور عیادت کے لئے گئے اور چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.