• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

این اے 4 ضمنی انتخاب،108پولنگ سٹیشن کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا،تحریک انصاف پہلے اور اے این پی دوسرے نمبر پر

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
این اے 4 ضمنی انتخاب،108پولنگ سٹیشن کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا،تحریک انصاف پہلے اور اے این پی دوسرے نمبر پر

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور اب گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے،اب تک 289 پولنگ سٹیشنز میں سے108پولنگ سٹیشن نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سرفہرست ہیں جبکہ اے این پی انہیں سخت مقابلہ دیتے ہوئے دوسرےنمبر پر موجود ہے اور ن لیگ تیسرے نمبر پر ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ارباب عامر ایوب 19 ہزار 843ووٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں.

ن لیگ کے ناصر خان موسیٰ زئی 10 ہزار 660ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں.

اے این پی کے خوشدل خان9 ہزار 402ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے دوران 39 پولنگ اسٹیشنز کے 100 پولنگ بوتھ پر الیکٹرانک ووٹنگ مشینیوں کے ذریعے رائے شماری کی گئی ۔
تحریک انصاف کے رہنما گلزار احمد کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب لڑنے کے لئے 14 سے زائد امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سے 9 آزاد جب کہ پانچ کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے۔

این اے 4کے ضمنی انتخاب میں 239 پولنگ سٹیشنز پر 3لاکھ 97ہزار 904رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

ضمنی انتخاب کیلئے سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ہے، دفعہ 144کے تحت حلقے میں ڈبل سواری پر پابندی ہے جبکہ حلقے میں عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

5ہزار پولیس اہلکار حلقے میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ تمام پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کے جوانوں کو بھی تعینات کیا گیا اور حلقے کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی گئی۔

حلقہ این اے 4 پشاور میں 239پولنگ سٹیشنز پر 837پولنگ بوتھ قائم کیے گئے تھے ،182پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ 87کو حساس قرار دیا گیا۔

حلقے میں 2لاکھ 35ہزار 164مرد جبکہ 1لاکھ 62ہزار 740 خواتین ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔
عام انتخابات سے قبل پشاور میں ہونے والا یہ ضمنی انتخاب تحریک انصاف کیلئے ٹیسٹ کیس بن چکا ہے ، این اے 120 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ ن کیلئے ٹیسٹ کیس تھا جس میں حکمران جماعت سرخرو رہی ، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ تحریک انصاف اپنے امتحان میں کس حد تک کامیاب رہتی ہے کیونکہ اسی انتخاب سے اگلے عام انتخابات میں ووٹر کے رجحان کا پتہ لگے گا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666591

Tags: National News
Previous Post

راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے لئے سرکاری سطح پر ہرممکن مدد کی یقین دیہانی

Next Post

لیہ ۔تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ۔دستیاب وسائل کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنا پیشہ مسیحائی سے بددیانتی ہے۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شا ہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے اور اب گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے،اب تک 289 پولنگ سٹیشنز میں سے108پولنگ سٹیشن نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سرفہرست ہیں جبکہ اے این پی انہیں سخت مقابلہ دیتے ہوئے دوسرےنمبر پر موجود ہے اور ن لیگ تیسرے نمبر پر ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ارباب عامر ایوب 19 ہزار 843ووٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں.

ن لیگ کے ناصر خان موسیٰ زئی 10 ہزار 660ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں.

اے این پی کے خوشدل خان9 ہزار 402ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے دوران 39 پولنگ اسٹیشنز کے 100 پولنگ بوتھ پر الیکٹرانک ووٹنگ مشینیوں کے ذریعے رائے شماری کی گئی ۔ تحریک انصاف کے رہنما گلزار احمد کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب لڑنے کے لئے 14 سے زائد امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سے 9 آزاد جب کہ پانچ کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے۔

این اے 4کے ضمنی انتخاب میں 239 پولنگ سٹیشنز پر 3لاکھ 97ہزار 904رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

ضمنی انتخاب کیلئے سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ہے، دفعہ 144کے تحت حلقے میں ڈبل سواری پر پابندی ہے جبکہ حلقے میں عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

5ہزار پولیس اہلکار حلقے میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ تمام پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج کے جوانوں کو بھی تعینات کیا گیا اور حلقے کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی گئی۔

حلقہ این اے 4 پشاور میں 239پولنگ سٹیشنز پر 837پولنگ بوتھ قائم کیے گئے تھے ،182پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ 87کو حساس قرار دیا گیا۔

حلقے میں 2لاکھ 35ہزار 164مرد جبکہ 1لاکھ 62ہزار 740 خواتین ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ عام انتخابات سے قبل پشاور میں ہونے والا یہ ضمنی انتخاب تحریک انصاف کیلئے ٹیسٹ کیس بن چکا ہے ، این اے 120 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ ن کیلئے ٹیسٹ کیس تھا جس میں حکمران جماعت سرخرو رہی ، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ تحریک انصاف اپنے امتحان میں کس حد تک کامیاب رہتی ہے کیونکہ اسی انتخاب سے اگلے عام انتخابات میں ووٹر کے رجحان کا پتہ لگے گا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666591

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.