ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیاہے ،60سے زائد ایم این اے سیٹی کے منتظر ہیں ۔
ملتان میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ سے استدعاہے کہ حدیبیہ کیس کی سماعت جلد کرے ،شریف خاندان نے چالیس سال میں متبادل قیادت پیدا نہیں ہونے دی ،کل مظفر گڑھ میں جلسہ ہو گا اہم باتیں کروں گا ۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑوں گا،عمران خان انشااللہ مقدمے میں بری ہوں گے ،حلقہ بندی کے بغیر الیکشن نہیںہو سکتے ۔ان کا کہناتھا کہ نوازشریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیاہے ،60سے زائد ایم این ایز سیٹی کا انتظار کر رہے ہیں ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/multan/25-Oct-2017/666007
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










