ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حضور نبی ؐ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کے سنہری رہنمااصولو ں ، جذبہ ایثار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ختم نبوتؐ اور تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ کے فیض آباد دھرنے پر حکومتی کاروائی...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے ) دھوری اڈہ ایم ایم روڈ لب روڈ بسنٹ مائنرکے کنارے لاکھوں مالیت کے چار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)اسلام آباد فیض آباد دھرنا مظاہرین پر حکو متی تشدد کے خلاف لیہ ، فتح پور چوک...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن شروع کردیا،آنسو گیس کی شیلنگ سے مظاہرین منتشر ہونا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)عوام کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پیشہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سابق ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے پریس کلب لیہ میں الوداعی تقریب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں جشن عید میلاد النبی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ شخص کی درخواست پر بلا توقف مقدمہ درج کیا جائے گا ،انعامات کے ساتھ ساتھ غفلت کے مرتکب اہلکار ان کو سزا دی جائے گی ،میڈیا کا کردار انتہائی اہم ،مسائل کی نشاندہی کر کے مثبت صحافت کو فروغ دیا جائے ۔ان خیالات کا اظہارنئے تعینات ہو نے والے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے دفتر پولیس کانفرنس روم میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے منعقدہ تعارفی میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور عوام کے درمیان حائل خلیج کو ختم کیا جائے گا عوام کی اپنے دفتر میں رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی یا چٹ سسٹم ختم کر دیا گیا ہے میرے دفتر کے دروازے ہر خاص وعام کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا ڈی پی او نے کہا کہ عوام سے قریبی رابطہ کو یقینی بنانے کیلئے ایک خصوصی نمبر کا بھی اجراء کیا جارہا ہے ڈی پی اونے کہا کہ ایس ایچ اوز کوکسی بھی متاثرہ شخص کی درخواست پر بلا توقف مقدمہ درج کرنے کی ہدایات کی گئیں ہیں اور درج مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور باقاعدہ تھانہ جات میں تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا انہوں نے کہاکہ انعامات کے ساتھ ساتھ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو سزائیں دی جائیں گی ڈی پی اونے ضلع لیہ میں میڈیا کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ سماجی برائیوں کے خاتمے ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا میڈیا بھی ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے اپنا کردار اداکرے اور موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر مثبت صحافت کو فروغ دیا جائے جبکہ پریس کانفرنس کے دوران محسن عدیل چوہدری ،ارشاد حسین ،یامین مغل ،خلیل قریشی ،کامران تھند ،مقبول الہی ،فریداللہ چوہدری ،زاہد واندر ،رانا خالد محمود شوق ،مرزا یعقوب اور انجم صحرائی سمیت دیگر نے تھانو ں کی کارکردگی ،گشت وپڑتال کے نظام ،چوکیدارنہ نظام اور ٹریفک ڈیوٹی کے حوالے سے مختلف تجاویز دیں تو ڈ ی پی او نے انکی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے یقین دلایا کہ مزید بہتری کیلئے آپ کی آراء کی روشنی میں اقدامات عمل میں لائے جائیں گے اور اس کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
