• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لئے نئے 100فولڈر بیڈ ز کا افتتاح ،فولڈر بیڈ ایمر جنسی اور گائنی وارڈ میں دیئے گئے ہیں

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لئے نئے 100فولڈر بیڈ ز کا افتتاح ،فولڈر بیڈ ایمر جنسی اور گائنی وارڈ میں دیئے گئے ہیں

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں مریضوں کے لئے نئے 100فولڈر بیڈ ز کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو طبی سہو لیات کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ جدید قسم کے نئے فولڈر بیڈ مریضوں کی سہولت کے لئے فراہم کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر صدیق خان،ایم ایس ڈاکٹر ریاض احمد،ایڈمن افسر طاہر شبیر اور دیگر موجود تھے۔ایم ایس نے بتایا کہ یہ فولڈر بیڈ پہلے ایمر جنسی اور گائنی وارڈ میں دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ باقی تمام وارڈز کو بھی فراہم کئے جا رہے ہیں۔

Post Views: 24
Tags: rajanpur news
Previous Post

لیہ ۔جشن عید میلا د النبیؐ کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ، نبی آخر الزما ں کا ولادت با سعادت کا دن شیان شان طور پر منا نے کے لئے اراکین امن کمیٹی انتظا می افسران سے با ہمی رابطے و تعاون کے ذریعے مو ثر اقداما ت عمل میں لا ئیں ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ دس روزہ ہیلتھ کنونشن کا انعقاد کے پروگرامز کو حتمی شکل دینے اور نگرانی کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل ، ڈپٹی کمشنر فوکل پرسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کنوینر ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں مریضوں کے لئے نئے 100فولڈر بیڈ ز کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو طبی سہو لیات کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ جدید قسم کے نئے فولڈر بیڈ مریضوں کی سہولت کے لئے فراہم کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر سی ای او صحت ڈاکٹر صدیق خان،ایم ایس ڈاکٹر ریاض احمد،ایڈمن افسر طاہر شبیر اور دیگر موجود تھے۔ایم ایس نے بتایا کہ یہ فولڈر بیڈ پہلے ایمر جنسی اور گائنی وارڈ میں دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ باقی تمام وارڈز کو بھی فراہم کئے جا رہے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.