لاہور۔ پنجاب حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا...
Read moreDetailsاسلام آباد: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کی عزت...
Read moreDetailsلاہور ۔ کسانوں کے لئے بڑی خبر، محکمہ خوراک پنجاب نے گنے کی خریداری اور چینی کرشنگ کی سمری کابینہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی،چئیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ...
Read moreDetailsپشاور: دیر بالا میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کاؤنٹر...
Read moreDetailsملتان ۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ حکومت سے عوام کو نجات دلائی...
Read moreDetailsلیہ۔ ( صبح پا کستان ) ساوتھ پنجاب سکول اولمپک مشعل لیہ پہنچ گئی۔ سی ای او تعلیم شرافت بسرا...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} لیہ کروڑ روڈ بسم اللہ موٹرز شوروم پر ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح ڈاکؤ...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نئے...
Read moreDetailsلاہور: پنجاب میں خواجہ سراؤں کے بھیک مانگنے پرپابندی کے بعد ان کی بڑی تعداد جسم فروشی کے قبیح دھندے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
سیمینار میں ہسپتال کے تمام شعبہ جات کے ہیڈز،فزیشن ،کائناکالوجسٹ،بلڈ ٹرانسفیوژن آفیسر،پتھیالوجسٹ،چائلڈ سپیشلسٹ،نیوٹریشنسٹ ،ہیڈ نرسز کے علاوہ پیرامیڈیکس نے شرکت کی ،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر صائمہ بتول نے کہا کہ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام میں تھیلیسیمیا کے حوالے سے شعور اجاگر کرکے اس موذی مرض سے بچاءو کو ممکن بنانا ہے ۔ تھیلیسمیا جیسے موذی مرض کی وجوہات میں ایک بنیادی وجہ شادی سے پہلے سکریننگ نہ کرواناشامل ہے انہوں نے کہا کہ ایران کی مثال ہمارے سامنے ہے جو تھیلیسیمیا فری ملک بن چکا ہے جہاں شادی سے قبل تھیلیسیمیا کی سکریننگ کروانا قانون میں شامل ہے پاکستان میں بھی اسی قسم کے قوانین کو نافذ کرکے اس موذی مرض سے بچا جاسکتا ہے،فوکل پرسن محمد شیر زمان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تھیلیسمیا سے متعلق مہنگے ٹسٹ بلامعاوضہ کئے جا رہے ہیں شہریوں کو اس سے مستفید ہوکر اس موذی مرض سے بچ سکتے ہیں ،بعدازاں تھیلیسیمیا سے آگاہی کیلئے واک کی گئی جس کی قیادت ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر صائمہ بتول،فوکل پرسن شیر زمان نے کی ۔