• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہوگئی

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہو گئی، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 17.37 فیصد تک پہنچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے مالی سال 2021-22ء کے پانچویں ماہ (نومبر) کا آغاز بھی مہنگائی کی شرح میں اضافے سے ہوا تھا اور اب 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل چار نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں0.67 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11 نومبر 2021ء کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 17.37 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ،6سستی ہوئیں جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم رہی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس ایک ہفتے کے دوران سادہ روٹی، آلو، پیاز، انڈے، ٹماٹر، گڑ، دال مسور، مٹن، بیف، صابن، سرسوں کا تیل، چائے، جلانے والی لکڑی، انرجی سیور، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، بجلی، پٹرولیم مصنوعات، کھلا تازہ دودھ اور دہی سمیت مجموعی طور پر 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،آٹا، لہسن، چینی، دال ماش، دال مونگ اور دال چنا پر مشتمل 6 اشیاء سستی ہوئیں، 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ڈیزل 6.04 فیصد، پیاز 1.51 فیصد، پٹرول 5.78 فیصد،کوکنگ آئل 1.34 فیصد، انڈے 1.82فیصد، روٹی 2.84فیصد، انرجی سیور 1.30فیصد، سرسوں کا تیل 1.21 فیصد، ٹماٹر18.70فیصد، آلو1.77 فیصد، ویجی ٹیبل گھی3.37فیصداور واشنگ سوپ1.58 فیصد مہنگے ہوئے۔ چینی 9.35 فیصد، دال مونگ 0.42 فیصد، دال ماش 0.45 فیصد، دال چنا0.29 فیصد، آٹا 0.26فیصد اور لہسن 0.04 فیصد سستی ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 نومبر 2021ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ (ایس پی آئی) کے لحاظ سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں ملک میں مہنگائی کی شرح17.37 فیصد رہی ہے۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 18.62 فیصد، 17 ہزار 733روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 16.45 فیصد، 22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں15.60فیصد، 29 ہزار 518روپے سے 44ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 15.55فیصد رہی جب کہ 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 17.67فیصد رہی۔

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جن 30 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں سادہ روٹی، آلو، پیاز، انڈے، ٹماٹر، گڑ، دال مسور، مٹن، بیف، صابن، سرسوں کا تیل، چائے، جلانے والی لکڑی، انرجی سیور، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، بجلی، پٹرولیم مصنوعات، کھلا تازہ دودھ اور دہی دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جن 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ان میں آٹا، لہسن، چینی، دال ماش، دال مونگ اور دال چنا پر مشتمل اشیاء شامل ہیں البتہ 15 اشیائے ضرویہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔کاشتکاربھائیوں کی ترقی کے لیے انتظامیہ اور دوآبہ فاﺅنڈیشن کا آپس میں مربوط رابطے قابل تحسین ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ شزا رحمان

Next Post

سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

Next Post
سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہو گئی، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 17.37 فیصد تک پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے مالی سال 2021-22ء کے پانچویں ماہ (نومبر) کا آغاز بھی مہنگائی کی شرح میں اضافے سے ہوا تھا اور اب 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے قبل چار نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں0.67 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11 نومبر 2021ء کو ختم ہونے والے حالیہ ہفتے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 17.37 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ،6سستی ہوئیں جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی کی شرح میں 1.81 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس ایک ہفتے کے دوران سادہ روٹی، آلو، پیاز، انڈے، ٹماٹر، گڑ، دال مسور، مٹن، بیف، صابن، سرسوں کا تیل، چائے، جلانے والی لکڑی، انرجی سیور، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، بجلی، پٹرولیم مصنوعات، کھلا تازہ دودھ اور دہی سمیت مجموعی طور پر 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،آٹا، لہسن، چینی، دال ماش، دال مونگ اور دال چنا پر مشتمل 6 اشیاء سستی ہوئیں، 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر گزشتہ ہفتے کے دوران ڈیزل 6.04 فیصد، پیاز 1.51 فیصد، پٹرول 5.78 فیصد،کوکنگ آئل 1.34 فیصد، انڈے 1.82فیصد، روٹی 2.84فیصد، انرجی سیور 1.30فیصد، سرسوں کا تیل 1.21 فیصد، ٹماٹر18.70فیصد، آلو1.77 فیصد، ویجی ٹیبل گھی3.37فیصداور واشنگ سوپ1.58 فیصد مہنگے ہوئے۔ چینی 9.35 فیصد، دال مونگ 0.42 فیصد، دال ماش 0.45 فیصد، دال چنا0.29 فیصد، آٹا 0.26فیصد اور لہسن 0.04 فیصد سستی ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 11 نومبر 2021ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ (ایس پی آئی) کے لحاظ سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں ملک میں مہنگائی کی شرح17.37 فیصد رہی ہے۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 18.62 فیصد، 17 ہزار 733روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 16.45 فیصد، 22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں15.60فیصد، 29 ہزار 518روپے سے 44ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 15.55فیصد رہی جب کہ 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 17.67فیصد رہی۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جن 30 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں سادہ روٹی، آلو، پیاز، انڈے، ٹماٹر، گڑ، دال مسور، مٹن، بیف، صابن، سرسوں کا تیل، چائے، جلانے والی لکڑی، انرجی سیور، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، بجلی، پٹرولیم مصنوعات، کھلا تازہ دودھ اور دہی دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جن 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ان میں آٹا، لہسن، چینی، دال ماش، دال مونگ اور دال چنا پر مشتمل اشیاء شامل ہیں البتہ 15 اشیائے ضرویہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.