• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس کی اختتامی تقریب کا انعقاد

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی ، وزیر اعلی کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے بھائی سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور کے علاوہ جنوبی پنجاب سے محکمہ تعلیم ، بورڈز اور مختلف محکمو ں کے افسران ، ملازمین ، اساتذہ ، طلباءوطالبات اور زندگی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس کی اختتامی تقریب کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس اختتام پذیر ہو گئے تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے آفس میں اختتامی تقریب کا انعقاد کیاگیا

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی ، وزیر اعلی کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے بھائی سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور کے علاوہ جنوبی پنجاب سے محکمہ تعلیم ، بورڈز اور مختلف محکمو ں کے افسران ، ملازمین ، اساتذہ ، طلباءوطالبات اور زندگی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سکول اولمپکس کی میزبانی کر کے ڈیرہ غازیخان کو اعزاز حاصل ہوا او رہ میں فخر ہے کہ ہم نے اتنے بڑے ا یونٹ کا انعقاد کیا ، انہوں نے طلباءوطالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ حدود او رقیود کا خیال کرتے ہوئے تعلیم کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی آگے بڑھیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پہلے سکول اولمپکس کا انعقاد کر کے ڈیرہ غازیخان سے مثبت تبدیلی کا آغاز کر د یا جو لاہور سمیت ملک کے دیگر ترقی یافتہ شہروں تک پہنچے گی۔ مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہاکہ جنوبی پنجاب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے ۔ سرکاری سکولز تعلیم کے کھیل میں بھی کسی سے کم نہیں ۔ وزیر اعلی کے بھائی سردار جعفر خان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا مقصد محرومیوں کو دور کرنا ہے ، یونین کونسل سطح تک کھیل کے گراونڈ آباد کرنے سے ملکی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت ممکن ہو سکے گی ،

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے کہاکہ پانچ روزہ سکول اولمپکس میں 1900کے قریب کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اولمپکس کی ڈیرہ غازیخان سے بنیاد رکھ دی گئی جسے آئندہ سال جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی ، اولمپکس کے انعقاد کا مقصد سکول سطح پرکھلاڑیوں کو تلاش کر کے بین الاقوامی مقابلوں کیلئے فورس تیار کرنی ہے ،انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے ایونٹ کے کامیاب انعقاد اور فورس کی رہائش ، خوراک اور دیگر سہولیات کی فراہمی ٹیم ورک سے ممکن ہوئی ،

تقریب میں پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ;252; نتاءج کے مطابق بہاولپو ر510پوائنٹس او رپانچ گولڈاور سلورمیڈلز کے ساتھ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا چیمپئن قرار پایا ، بہاولنگر نے تین گولڈ اور چار سلور ، رحیم یار خان نے دو گولڈ ، دو سلور او رچار کانسی ، وہاڑی نے دو سلور ، ایک کانسی ، خانیوال نے ایک گولڈ ، دو سلور ، ملتان نے دو کانسی اور لیہ نے سلور اور کانسی کے میڈلز جیتے اولمپکس میں بیسٹ اتھلیٹ کا اعزاز لیہ کی اقصی کنول او ربہاولپور کے محمد نعمان نے حاصل کیا، والی بال بوائز کے مقابلوں میں بہاولنگر نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی طالبات میں رحیم یار خان اول ، وہاڑی دو م اور خانیوال سوم رہا ، بیڈمنٹن بوائز میں بہاولپور اول ، وہاڑی دو م اور ملتان نے سوم پوزیشن حاصل کی ، بیڈمنٹن گرلز میں بہاولپور نے پہلی ، بہاولنگر نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ٹیبل ٹینس بوائز میں بہاولنگر اول ، رحیم یار خان دوم او رراجن پور سوم رہا ، ٹیبل ٹینس گرلز میں خانیوال نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی فٹبال بوائز میں رحیم یار خان اول ، بہاولنگر دوم اور لیہ سوم رہا ، ہاکی بوائز میں بہاولپور نے پہلی ، رحیم یار خان نے دوسری اور خانیوال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہاکی گرلز میں بھی بہاولپور اول رہا ، بہاولنگر نے دوسری اور ملتان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی محمدحنیف پتافی ، سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انو ر، چیئرپرسن ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا ، ڈی پی آئیز اعزاز احمد جوئیہ، طاہرہ شفیق چشتی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز احمد حسن رانجھا ، قیصر عباس رند ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن شاہد محبوب اوردیگر نے کھلاڑیوں کومیڈلز پہنائے ۔
تقریب میں سیکرٹری بورڈ محمد بلال شاہین ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین ، ڈپٹی سیکرٹریز جام آفتاب ، ملک شاہد ، ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ مظہر الحق ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد علی بدھ ، سی ای اوز مسعود ندیم ، شمشیر احمد کے علاوہ ملک محبوب ثاقب ، راءو عمر حیات اوردیگر نے شرکت کی ;252; سٹیج سیکرٹری کے فراءض محبوب حسین نے انجام د یئے ،

 

تقریب میں آئندہ سال ہونے والے اولمپکس کیلئے پرچم ڈی جی خا ن نے ملتان کے حوالے کیا

Tags: DG khan news
Previous Post

سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کیخلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

Next Post

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

Next Post
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس اختتام پذیر ہو گئے تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے آفس میں اختتامی تقریب کا انعقاد کیاگیا وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی ، وزیر اعلی کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے بھائی سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور کے علاوہ جنوبی پنجاب سے محکمہ تعلیم ، بورڈز اور مختلف محکمو ں کے افسران ، ملازمین ، اساتذہ ، طلباءوطالبات اور زندگی سے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا کہ سکول اولمپکس کی میزبانی کر کے ڈیرہ غازیخان کو اعزاز حاصل ہوا او رہ میں فخر ہے کہ ہم نے اتنے بڑے ا یونٹ کا انعقاد کیا ، انہوں نے طلباءوطالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ حدود او رقیود کا خیال کرتے ہوئے تعلیم کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی آگے بڑھیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے پہلے سکول اولمپکس کا انعقاد کر کے ڈیرہ غازیخان سے مثبت تبدیلی کا آغاز کر د یا جو لاہور سمیت ملک کے دیگر ترقی یافتہ شہروں تک پہنچے گی۔ مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد حنیف پتافی نے کہاکہ جنوبی پنجاب میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے ۔ سرکاری سکولز تعلیم کے کھیل میں بھی کسی سے کم نہیں ۔ وزیر اعلی کے بھائی سردار جعفر خان بزدار نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا مقصد محرومیوں کو دور کرنا ہے ، یونین کونسل سطح تک کھیل کے گراونڈ آباد کرنے سے ملکی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت ممکن ہو سکے گی ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جنوبی پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے کہاکہ پانچ روزہ سکول اولمپکس میں 1900کے قریب کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اولمپکس کی ڈیرہ غازیخان سے بنیاد رکھ دی گئی جسے آئندہ سال جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی ، اولمپکس کے انعقاد کا مقصد سکول سطح پرکھلاڑیوں کو تلاش کر کے بین الاقوامی مقابلوں کیلئے فورس تیار کرنی ہے ،انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے ایونٹ کے کامیاب انعقاد اور فورس کی رہائش ، خوراک اور دیگر سہولیات کی فراہمی ٹیم ورک سے ممکن ہوئی ، تقریب میں پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز ، ٹرافیاں تقسیم کی گئیں ;252; نتاءج کے مطابق بہاولپو ر510پوائنٹس او رپانچ گولڈاور سلورمیڈلز کے ساتھ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کا چیمپئن قرار پایا ، بہاولنگر نے تین گولڈ اور چار سلور ، رحیم یار خان نے دو گولڈ ، دو سلور او رچار کانسی ، وہاڑی نے دو سلور ، ایک کانسی ، خانیوال نے ایک گولڈ ، دو سلور ، ملتان نے دو کانسی اور لیہ نے سلور اور کانسی کے میڈلز جیتے اولمپکس میں بیسٹ اتھلیٹ کا اعزاز لیہ کی اقصی کنول او ربہاولپور کے محمد نعمان نے حاصل کیا، والی بال بوائز کے مقابلوں میں بہاولنگر نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی طالبات میں رحیم یار خان اول ، وہاڑی دو م اور خانیوال سوم رہا ، بیڈمنٹن بوائز میں بہاولپور اول ، وہاڑی دو م اور ملتان نے سوم پوزیشن حاصل کی ، بیڈمنٹن گرلز میں بہاولپور نے پہلی ، بہاولنگر نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ٹیبل ٹینس بوائز میں بہاولنگر اول ، رحیم یار خان دوم او رراجن پور سوم رہا ، ٹیبل ٹینس گرلز میں خانیوال نے پہلی ، بہاولپور نے دوسری اور رحیم یار خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی فٹبال بوائز میں رحیم یار خان اول ، بہاولنگر دوم اور لیہ سوم رہا ، ہاکی بوائز میں بہاولپور نے پہلی ، رحیم یار خان نے دوسری اور خانیوال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہاکی گرلز میں بھی بہاولپور اول رہا ، بہاولنگر نے دوسری اور ملتان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، وزیر مملکت زرتاج گل وزیر ، مشیر وزیر اعلی محمدحنیف پتافی ، سردار جعفر خان بزدار ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر احتشام انو ر، چیئرپرسن ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا ، ڈی پی آئیز اعزاز احمد جوئیہ، طاہرہ شفیق چشتی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز احمد حسن رانجھا ، قیصر عباس رند ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن شاہد محبوب اوردیگر نے کھلاڑیوں کومیڈلز پہنائے ۔ تقریب میں سیکرٹری بورڈ محمد بلال شاہین ، ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین ، ڈپٹی سیکرٹریز جام آفتاب ، ملک شاہد ، ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ مظہر الحق ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد علی بدھ ، سی ای اوز مسعود ندیم ، شمشیر احمد کے علاوہ ملک محبوب ثاقب ، راءو عمر حیات اوردیگر نے شرکت کی ;252; سٹیج سیکرٹری کے فراءض محبوب حسین نے انجام د یئے ،   تقریب میں آئندہ سال ہونے والے اولمپکس کیلئے پرچم ڈی جی خا ن نے ملتان کے حوالے کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.