• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

file foto

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سربراہی میں متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سید خورشید شاہ، یوسف رضا گیلانی، مولانا اسعد ، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت اپوزیشن کے دیگر سرکردہ رہنما شریک ہوئے۔

اپوزیشن نے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوت سے حکومت کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی کا راستہ روکیں گے، اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے اراکین پارلیمنٹ کی 100 فیصد حاضری یقینی بنائے گی۔
اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو معاشی زوال اور عوام کو مہنگائی کے وبال میں مبتلا کرنے والی ظالم حکومت سیاہ قوانین سے زندگی نہیں پاسکتی، حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے۔

Post Views: 33
Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ جنوبی پنجاب سکول اولمپکس کے رنگا رنگ ایونٹس کی اختتامی تقریب کا انعقاد

Next Post

این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

Next Post
این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سربراہی میں متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سید خورشید شاہ، یوسف رضا گیلانی، مولانا اسعد ، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت اپوزیشن کے دیگر سرکردہ رہنما شریک ہوئے۔ اپوزیشن نے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوت سے حکومت کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی کا راستہ روکیں گے، اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے اراکین پارلیمنٹ کی 100 فیصد حاضری یقینی بنائے گی۔ اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو معاشی زوال اور عوام کو مہنگائی کے وبال میں مبتلا کرنے والی ظالم حکومت سیاہ قوانین سے زندگی نہیں پاسکتی، حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.