• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2021
in First Page, لاہور
0
این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

لاہور ۔ این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ اور ان کی کورنگ امیدوار مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ نے بھی مسترد کر دیں ۔جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔

این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ان کی کورنگ امیدوار ان کی اہلیہ مسرت چیمہ تھیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی اعتراض لگا کر مسترد کر دیے گئے کہ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں تجویز کنندہ کا تعلق حلقہ این اے 130 سے ہے لہذا دونوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جاتے ہیں ۔

جمشید اقبال چیمہ نے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل کی مگر ٹریبونل نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا جس پر جمشید اقبال چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔

لاہور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی ۔

Post Views: 32
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا دورہ راجن پور ،معروف بزرگ خواجہ غلام فریدکے دربار پر حاضری اور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ اور ان کی کورنگ امیدوار مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ نے بھی مسترد کر دیں ۔جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔ این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ان کی کورنگ امیدوار ان کی اہلیہ مسرت چیمہ تھیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی اعتراض لگا کر مسترد کر دیے گئے کہ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں تجویز کنندہ کا تعلق حلقہ این اے 130 سے ہے لہذا دونوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جاتے ہیں ۔ جمشید اقبال چیمہ نے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل کی مگر ٹریبونل نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا جس پر جمشید اقبال چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.