• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محکمہ جنگلات نے شکار کیلئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا

webmaster by webmaster
نومبر 10, 2021
in First Page, لاہور
0
محکمہ جنگلات نے شکار کیلئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا

لاہور ۔ شکار کے شوقین افرادہو جائیں ہوشیار، محکمہ جنگلات نے شکار کے لئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا۔ پرمٹ حاصل کرنے والافرد ہی شکار کھیل سکے گا۔شکاریوں کو مشروط قواعد وضوابط کے ساتھ شکار کی اجازت دی جائے گی۔

اس حوالےسےسیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا ہے کہ سالہا سال سے بند تحصیلوں میں تیتر اور دیگرپرندوں کے شکار کی مشروط اجازت دے رہے ہیں۔ منتخب تحصیلوں میں پرمٹ کے حصول کیلئے آکشن میں حصہ لینا ضروری ہوگا۔پرمٹ کے اجراء سے شکار کو ریگولیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ سیکرٹری جنگلات کا مزید کہنا تھا کہ پرمٹ کا اجراء غیر قانونی شکار کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔ متعلقہ تحصیل آفیسر شکاری کا پرمٹ چیک کرنے کا مجاز ہوگا۔ شکارکو ریگولیٹ کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔غیرقانونی شکار کے خاتمے کی مہم میں لوکل کمیونٹی کی معاونت بھی لی جائے گی۔

Post Views: 35
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا آج 144واں یوم پیدائش، مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

Next Post

سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس؛ وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش

Next Post
سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس؛ وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش

سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس؛ وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ شکار کے شوقین افرادہو جائیں ہوشیار، محکمہ جنگلات نے شکار کے لئے پرمٹ لازمی قرار دے دیا۔ پرمٹ حاصل کرنے والافرد ہی شکار کھیل سکے گا۔شکاریوں کو مشروط قواعد وضوابط کے ساتھ شکار کی اجازت دی جائے گی۔ اس حوالےسےسیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا ہے کہ سالہا سال سے بند تحصیلوں میں تیتر اور دیگرپرندوں کے شکار کی مشروط اجازت دے رہے ہیں۔ منتخب تحصیلوں میں پرمٹ کے حصول کیلئے آکشن میں حصہ لینا ضروری ہوگا۔پرمٹ کے اجراء سے شکار کو ریگولیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ سیکرٹری جنگلات کا مزید کہنا تھا کہ پرمٹ کا اجراء غیر قانونی شکار کی روک تھام میں معاون ثابت ہوگا۔ متعلقہ تحصیل آفیسر شکاری کا پرمٹ چیک کرنے کا مجاز ہوگا۔ شکارکو ریگولیٹ کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔غیرقانونی شکار کے خاتمے کی مہم میں لوکل کمیونٹی کی معاونت بھی لی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.