کروڑلعل عیسن( صبح پاکستان ) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ نے مطالبہ کیا ہے...
Read moreDetailsملتان:( صبح پاکستان ) چیئرمین این ایچ اے شہریار سلطان نے کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کے ہمراہ ہیڈ...
Read moreDetailsلیہ [صبح پا کستان } بانی تحریک انصاف پا کستان عمران خان کے حکم کی تعمیل کرتے ہو ئے لیہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر پانی...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان ): رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف پتافی نے حلقہ پی پی 288 کے عوام...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ...
Read moreDetailsہ( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر میں آبادی اور وسائل میں توازن، چھوٹ خاندان بارے عوامی...
Read moreDetailsملتان (صبح پاکستان ) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) اور کاٹن کمشنر وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ...
Read moreDetailsلیّہ (صبح پاکستان) لیہ کے ڈبل شاہ عبدالحئی تونگر کے فراڈ کیس میں بڑی پیش رفت این سی سی آئی...
Read moreDetailsیہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پاکستان )یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی، پروفیسرڈاکٹرجراَت عباس اعوان،پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہار،ڈاکٹرامین اللہ قاضی موجودتھے۔ تقریب کا باقاعدہ آغازتلاوت و نعت سے کیاگیا۔اس موقع پرصدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہارنے کہاکہ چھ ستمبر یوم تجدید وفا کا دن ہے جب ہماری بہادر افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی مقروض ہے اور یہ عہد کرتی ہے کہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ڈاکٹر جرات عباس نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ڈاکٹرامین اللہ قاضی نے کہاکہ نئی نسل کو چاہیے کہ وہ یومِ دفاع کے حقیقی جذبے کو اپناتے ہوئے تعلیم، محنت اور اتحاد کے ذریعے ملک کو مضبوط اور خوشحال بنائےانہوں نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض شعبہ اردو کے مہرمدثر تھندنے انجام دیے۔تقریب میں بسمہ رانی،علیزہ ماہ نور،افشاں ملک نے یوم دفاع کے موضوع پر تقاریر، ملی نغمے پیش کئے۔