• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2025
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب کا انعقاد

لیہ،( صبح پاکستان )یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی، پروفیسرڈاکٹرجراَت عباس اعوان،پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہار،ڈاکٹرامین اللہ قاضی موجودتھے۔ تقریب کا باقاعدہ آغازتلاوت و نعت سے کیاگیا۔اس موقع پرصدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہارنے کہاکہ چھ ستمبر یوم تجدید وفا کا دن ہے جب ہماری بہادر افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی مقروض ہے اور یہ عہد کرتی ہے کہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ڈاکٹر جرات عباس نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ڈاکٹرامین اللہ قاضی نے کہاکہ نئی نسل کو چاہیے کہ وہ یومِ دفاع کے حقیقی جذبے کو اپناتے ہوئے تعلیم، محنت اور اتحاد کے ذریعے ملک کو مضبوط اور خوشحال بنائےانہوں نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض شعبہ اردو کے مہرمدثر تھندنے انجام دیے۔تقریب میں بسمہ رانی،علیزہ ماہ نور،افشاں ملک نے یوم دفاع کے موضوع پر تقاریر، ملی نغمے پیش کئے۔

Tags: layyah news
Previous Post

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

Next Post

ڈیرہ غا زیخان ۔ عشرہ رحمت اللعالمین کے سلسلے میں تحصیل،ضلع ونرز کے درمیان ڈویژنل مقابلہ جات ,جیتنے والے بچوں میں ٹرافیاں تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ،( صبح پاکستان )یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی، پروفیسرڈاکٹرجراَت عباس اعوان،پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہار،ڈاکٹرامین اللہ قاضی موجودتھے۔ تقریب کا باقاعدہ آغازتلاوت و نعت سے کیاگیا۔اس موقع پرصدر شعبہ اردوپروفیسرڈاکٹرریاض راہی نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پروفیسرزڈاکٹرطاہرمسعود مہارنے کہاکہ چھ ستمبر یوم تجدید وفا کا دن ہے جب ہماری بہادر افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی مقروض ہے اور یہ عہد کرتی ہے کہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ڈاکٹر جرات عباس نے کہاکہ 6 ستمبر دراصل ہماری تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جو ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع اور اس کی بقا کے لیے شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم نے مل کر یہ ثابت کیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنی آزادی و خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ڈاکٹرامین اللہ قاضی نے کہاکہ نئی نسل کو چاہیے کہ وہ یومِ دفاع کے حقیقی جذبے کو اپناتے ہوئے تعلیم، محنت اور اتحاد کے ذریعے ملک کو مضبوط اور خوشحال بنائےانہوں نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض شعبہ اردو کے مہرمدثر تھندنے انجام دیے۔تقریب میں بسمہ رانی،علیزہ ماہ نور،افشاں ملک نے یوم دفاع کے موضوع پر تقاریر، ملی نغمے پیش کئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.