لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کہا ہے کہ دوران ملازمت وفات پا نے والے اہلکا روں کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) کشمیر یو ں سے اظہار یکجہتی اور جدو جہد آزادی کی حما یت کے لئے پا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) آگ بجھا نے کے فوری طریقہ کا ر سے آگا ہی اور متعلقہ آلا ت کے استعما...
Read moreDetailsملتان ۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) چوک اعظم جمع بندی کی تیاری،سکین شدہ مواضعات کو آن لائن کرنے اور ضلع کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ینگ سٹار کرکٹ کلب نے سنسی خیز مقابلے کے بعد نیو آئیڈیل کلب کو شکست دیکر...
Read moreDetailsمیانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں...
Read moreDetailsلاہور ۔ ہائیکورٹ کے حکم کے با وجود دھرنا ختم نہ ہوا، مال روڈ کے تاجر آپے سے باہر، پنجاب...
Read moreDetailsمظفرگڑھ{ صبح پا کستان }پولیس کا کوٹ ادو تحصیل کے دریائے سندھ کے کچہ کی ممکنہ جرائم پیشہ افراد کی...
Read moreDetailsاسلام آباد. وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کا دورہ کریں گے جہاں وہ میانوالی کیلئے صحت ، تعلیم ، مواصلات...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
آزادی مارچ سی پلان کے تحت متحدہ اپوزیشن کا احتجاجی جلسہ
جلسہ سے خطاب کرتے ہو ءے جمعت العماء اسلام کے ضلعی امیر قاری محمد رمضان نے پی ٹی آ ءی حکومت کو شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ءے مطا لبہ کیا کہ وزیر اعظم استعفی دیں اور فوری طور پر نئے منصفانہ و غِیر جا نبدا رانہ انتخابات کرا ءے جا ئیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے سیاہ کار نا موں کے سبب اس کا انجام قریب ہے ، پی ٹی آئی حکو مت نے عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری اور ما یو سی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔ آ ءے روز کی بڑھتی ہو ءی مہنگا ءی نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے ، دیگر مقررین میں محبوب الحسن سواگ ، عابد انوار علوی ، شیخ بدر منیر ، مو لا نا اصغر تمیمی ، مہر نور محبوب میلوانہ شا مل تھے