• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفرگڑھ ۔ کوٹ ادو کچہ کے علا قہ میں پولیس گرینڈ آپریشن جاری

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
مظفرگڑھ ۔ کوٹ ادو  کچہ کے  علا قہ میں پولیس گرینڈ آپریشن جاری

مظفرگڑھ{ صبح پا کستان }پولیس کا کوٹ ادو تحصیل کے دریائے سندھ کے کچہ کی ممکنہ جرائم پیشہ افراد کی پناہ گاہوں کے علاقے گرینڈ سرچ آپریشن جاری، گرینڈ سرچ آپریشن تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے لشاری والا جنگل اور دریائے سندھ کے اطراف کچہ کے علاقوں میں کیا جا رہا ہے جہاں ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں پولیس کے 400 سے زائد افسران و ملازمان سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں سرچ آپریشن کا آغاز علی الصبح کیا گیا، آپریشن میں ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈز، ریورائن فورس، لیڈیز پولیس، قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران و ملازمان شریک ہیں، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر جرائم۔پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، گرینڈ سرچ آپریشنز سے مظفرگڑھ پولیس پہلے بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہے جہاں سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کیا جا چکا ہے، گرینڈ سرچ آپریشن کوٹ ادو بھی اسی سلسلے ایک کڑی ہے، گرینڈ سرچ آپریشن میں جرائم۔پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی متوقع ہے،

Post Views: 47
Tags: muzafar garh news
Previous Post

وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے .

Next Post

مال روڈ پر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے مظاہرین اور تاجر آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
مظفرگڑھ{ صبح پا کستان }پولیس کا کوٹ ادو تحصیل کے دریائے سندھ کے کچہ کی ممکنہ جرائم پیشہ افراد کی پناہ گاہوں کے علاقے گرینڈ سرچ آپریشن جاری، گرینڈ سرچ آپریشن تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے لشاری والا جنگل اور دریائے سندھ کے اطراف کچہ کے علاقوں میں کیا جا رہا ہے جہاں ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں پولیس کے 400 سے زائد افسران و ملازمان سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں سرچ آپریشن کا آغاز علی الصبح کیا گیا، آپریشن میں ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈز، ریورائن فورس، لیڈیز پولیس، قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران و ملازمان شریک ہیں، ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر جرائم۔پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، گرینڈ سرچ آپریشنز سے مظفرگڑھ پولیس پہلے بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہے جہاں سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کیا جا چکا ہے، گرینڈ سرچ آپریشن کوٹ ادو بھی اسی سلسلے ایک کڑی ہے، گرینڈ سرچ آپریشن میں جرائم۔پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی متوقع ہے،
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.