کروڑ ۔شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ...
لیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ...
لیہ،( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ صدر میں بھاری مقدار میں ضبط شدہ منشیات تلف ،سول جج لیہ علی ...
لیه () لیه ویٹرنری یونین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 21 مارچ 2025 بروز جمعہ کو لیه میں ہوا جس میں ...
لیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی ...
لیہ۔(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈیٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ ...
لیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل کوگرفتار کر لیا ،قاتل عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ شعیب احمد نامی شہری کو قتل کیا تھا ،مقتول شعیب احمداپنے سسرال سے افطاری کے بعد اپنی بیوی کے ہمراہ گھر جا رہا تھا ،ملزم عدنان نے ساتھیوں کے ہمراہ راستے میں روک کر شعیب پرحملہ کیا ،تیز دھار آلہ کے پے در پے وار کیے جو مقتول شعیب کے دائیں ،بائیں ،ناف اور جسم کے دیگر حصوں پر لگے ،خون سے لت پت شعیب احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کےلئے فوری تحرک کیا ،تھانہ کروڑ پولیس نے ملزم مختصر وقت میں گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا عمل جاری ہے ،ایس ایچ او عابد علی کا کہنا ہے کہ سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچا کر مقتول کے ورثاء کو مکمل انصاف فراہم کیاجائے گا ۔