لیہ ۔ عالمی یوم خواند گی بارے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام آ گہی واک
لیہ {صبح پا کستان }کل 8 ستمبر دنیا بھر کی طرح پا کستان میں بھی عالمی یوم خواندگی منایا جا ...
لیہ {صبح پا کستان }کل 8 ستمبر دنیا بھر کی طرح پا کستان میں بھی عالمی یوم خواندگی منایا جا ...
لیہ (صبح پا کستان )حکومت کی تاجر کش پالیسیوں ،اےف بی آر کے ظالمانہ ٹیکسوں اور 50 ہزار سے زائد ...
لیہ ( صبح پا کستان ) تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے ...
لیہ( صبح پا کستان)سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرذےشان جاوید نے کہا ہے کہ نوجوان طلبہ علم،تحقیق اور محنت سے ملکی اوربین الاقوامی ...
لیہ:( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین ،بزنس مین ،زمیندارودیگرتمام شعبہ ہائے ...
لیہ( صبح پا کستان )انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب ...
لیہ {صبح پا کستان } سائن بورڈ لگاتے ہو ءے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق دوسرا ...
لیہ( صبح پا کستان )کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپارک کے نام سے لیہ سٹی ...
لیہ( صبح پا کستان )سسرکو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے داماد کے ساتھ تھانہ پیر جگی پولیس ساتھ مل ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
شہاب الدین خان سیہڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب شرح خواندگی میں اضافے ،سکولوں میں جدید تعلیمی ضروریات کے مطابق سہولیات کی فراہمی ،بہترین انفراسٹکچر ،جدید لیب ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ،فراہمی ایسے اقدامات عمل میں لارہی ہے جس سے شرح خواندگی میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں نمایاں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب شرح خواندگی میں اضافہ کے لیے محکمہ تعلیم ،منتخب نمائندوں ،سول ساءٹی کے ذریعے آگہی ریلیوں سے عوامی شعور میں بیداری کے ذریعے شرخ خواندگی میں اضافہ کو ممکن بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ سی ای اوتعلیم نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کے 1515سکولوں کے ساتھ ساتھ 420نان فارمل سکولز ضلع کی شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی ضروریات کو پور ا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ واک میں محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے اساتذہ ،طلباو طالبات،ڈی ڈی سوشل ویلفیئر مشتاق حسین ،ثقلین حیدر،سید عمران علی شاہ ،سول ساءٹی نے شرکت کی ۔