چوک اعظم ۔میونسپل کمیٹی کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن 6فروری کو ہو گا
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول ...
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ۔ایک کلو سے ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)شہری اتحاد یوتھ ونگ چوک اعظم تقریب حلف برداری چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض ڈی ایس ...
چوک اعظم (صبح پا کستان )شہری اتحاد چوک اعظم یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کل بروز جمعہ کو ہو ...
چوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) مہر محمد حیات کو فرنٹ نیشنل پاکستان کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر مقر کر دیا گیا تفصیل ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) حسین آباد اڈا فتح پور کروڑ روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ بہاولپور ایکسپریس ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)جنرل بس اسٹینڈ کا بجلی میٹر عدم ادائیگی کی وجہ سے اتار لیا گیا واش میں ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر کامران پٹرولیم کے قریب اے سی بس اور موٹر ساءیکل میں ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر میں زیر زمین پانی آلودہ اور نا قابل استعمال ہوگیا ہے تمام وارڈز ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔6نشستوں پر 6فروری کو الیکشن ہو گا ۔درخواستیں وصول کرنے کی آج آخری تاریخ ۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں عدلیہ کے فیصلے پر مخصوص نشستوں کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا گیا تھا ۔جس پر نئے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخاب کے لیے شیڈول جاری کرتے ہوئے 6فروری کو الیکشن ہونا قرارد یا ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں کے مطابق آج 12 جنوی تک درخواستیں وصول کی جائیں گی ۔15اور 16جنوری کو درخواستوں کی جانچ پڑتا ل ہو گی ۔جبکہ 6فروری کو الیکشن منعقد ہو گا ۔واضح رہے کہ میونسپل کمیٹی کی 6مخصوص 3خواتین ،ایک لیبر ،ایک یوتھ اور ایک اقلیت کی نشست پر الیکشن ہو گا ۔