چوک اعظم (صبح پا کستان )شہری اتحاد چوک اعظم یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کل بروز جمعہ کو ہو گئی ڈی پی او لیہ سمیت ضلع بھر کی سماجی سیاسی صحافتی شخصیات شرکت کریں گی تفصیل کے مطابق شہری اتحاد چوک اعظم یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کی آج تین بجے میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں منعقد ہو گئی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت سمیت ضلع بھر کی سماجی سیاسی صحافتی اور مذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








