چوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تحت مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چوک اعظم فتح پور روڈ پر نا معلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک گئے علی الصبح مقامی افراد نے دیکھا کہ کوڑے کے ڈھیر پر نو مود بچی مردہ حالت میں پڑی ہے تو انہوں نے پولیس کو آگاہ کیا پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے تحت مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









