چوک اعظم (صبح پا کستان) مہر محمد حیات کو فرنٹ نیشنل پاکستان کا ڈسٹرکٹ آرگنائزر مقر کر دیا گیا تفصیل کے مطابق مہر محمد حیات لالی کو فرنٹ نیشنل پاکستان کا ڈسٹرکٹ آرگنائز مقرر کر دیا گیا مہر محمد حیات نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عنقریب تحصیل اور یونین کونسل سطح پر فرنٹ نیشنل پاکستان کی تنظیم سازی کی جائے ۔