• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پا گیا ، پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو سو فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ، پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر میری اولین تر جیح ہے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پا گیا ، پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو سو فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ، پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر میری اولین تر جیح ہے ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

لیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی ایگریمنٹ ،پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے اقدامات انہیں بہتر کار کردگی کامظاہرہ کرنے کی طرف مائل کریں گے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او ناصر مختار راجپوت نے کیا ۔
تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پر ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے فورس کی ویلفیئر کیلئے ایک قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے صحت جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی کیلئے سر براہ ضلعی پولیس کی کاوشوں سے ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پایا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں تعینا ت پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو 100%ڈسکاؤنٹ فراہم کیاجائے گا ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے درمیان طے پانے والے ایم او یو پر ڈی پی او لیہ اور عہدیداران ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن نے دستخط کیے ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر تر جیحی بنیادوں پر کی جارہی ہے میڈیکل جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی یقیناًپولیس اہلکاران میں اطمینان ،تحفظ اور ادارے کی جانب سے دیکھ بھال کا احساس اجاگر کرے گی اور انہیں بہتر کار کردگی کی مظاہر ہ کرنے کی طرف مائل کرے گی

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ علماء امن کمیٹی پاکستان کا صوبائی اجلاس 10جنوری کو فیصل آباد میں منعقدہ ہو گا ، ملک بھر سے سفیر امن اور علماء کرام بھر پور شرکت کریں گے ۔ مفتی ڈاکٹر عقیل الرحمن

Next Post

چوک اعظم ۔مہر محمد حیات لالی فرنٹ نیشنل پاکستان کے ڈسٹرکٹ آرگنائز مقرر

Next Post

چوک اعظم ۔مہر محمد حیات لالی فرنٹ نیشنل پاکستان کے ڈسٹرکٹ آرگنائز مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی ایگریمنٹ ،پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے اقدامات انہیں بہتر کار کردگی کامظاہرہ کرنے کی طرف مائل کریں گے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او ناصر مختار راجپوت نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پر ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے فورس کی ویلفیئر کیلئے ایک قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے صحت جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی کیلئے سر براہ ضلعی پولیس کی کاوشوں سے ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پایا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں تعینا ت پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو 100%ڈسکاؤنٹ فراہم کیاجائے گا ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے درمیان طے پانے والے ایم او یو پر ڈی پی او لیہ اور عہدیداران ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن نے دستخط کیے ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر تر جیحی بنیادوں پر کی جارہی ہے میڈیکل جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی یقیناًپولیس اہلکاران میں اطمینان ،تحفظ اور ادارے کی جانب سے دیکھ بھال کا احساس اجاگر کرے گی اور انہیں بہتر کار کردگی کی مظاہر ہ کرنے کی طرف مائل کرے گی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.