چوک اعظم( صبح پا کستان ) حسین آباد اڈا فتح پور کروڑ روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ بہاولپور ایکسپریس الٹ گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں 40 کے قریب سواریاں موجود تھیں 15 سواریاں شدید زخمی ھو گیئں ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال کروڑ اور ڈی ایچ کیو اسپتال لیہ منتقل کر دیا بہاولپور ایکسپریس اسلام آباد سے بہاولپور جا رھی تھی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









