• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ پولیس کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ،ایک کلو سے زائد چرس او ر 30بور پسٹل بر آمد ،مقدمات درج

webmaster by webmaster
جنوری 10, 2018
in Local News
0

چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ۔ایک کلو سے زائد چرس او ر 30بور پسٹل بر آمد ،الگ الگ دو مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور منشیات فروش ’’بلوچ گینگ ‘‘ کے تیسرے رکن محبوب عرف بوبی کو گرفتا ر کرلیا ہے جس کے قبضہ سے ایک کلو 200گرام چرس بر آمد ہوئی ہے
ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ملزم کے قبضہ سے 30بور ناجائز پسٹل بھی بر آمد ہوا ہے انہوں نے بتایا کہ اس گینگ کے دو ملزمان انصر اور سجاد پہلے ہی پولیس کاروائی میں گرفتار ہو کر جیل میں ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

Post Views: 37
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ ہم نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا ، اشتعمال 2002 ء کے بعد اپنی ملکیتی اراضی 194 کنال پر قابض ہیں ، مخالفین ناجائز طور پر ممبر صوبائی اسمبلی اور ان کے بھائی کو وقوعہ میں ملوث کررہے ہیں ۔محمد اسلم اترا اور جہانگیر کی پریس کانفرنس

Next Post

ایک بار پھر شہر قصور نوحہ خواں .. عفت بھٹی۔

Next Post
قصور میں ننھی کلی قتل ، پرتشدد مظاہروں کے دوران 2افراد ہلاک ، رینجرز طلب، والدین کا زینب کی تدفین سے انکار

ایک بار پھر شہر قصور نوحہ خواں .. عفت بھٹی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ۔ایک کلو سے زائد چرس او ر 30بور پسٹل بر آمد ،الگ الگ دو مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور منشیات فروش ’’بلوچ گینگ ‘‘ کے تیسرے رکن محبوب عرف بوبی کو گرفتا ر کرلیا ہے جس کے قبضہ سے ایک کلو 200گرام چرس بر آمد ہوئی ہے ایس ایچ او چوک اعظم وسیم اکبر لغاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ملزم کے قبضہ سے 30بور ناجائز پسٹل بھی بر آمد ہوا ہے انہوں نے بتایا کہ اس گینگ کے دو ملزمان انصر اور سجاد پہلے ہی پولیس کاروائی میں گرفتار ہو کر جیل میں ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.