لیہ۔مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد
لیہ(صبح پا کستان)مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد،ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن،ایم ...
لیہ(صبح پا کستان)مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد،ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن،ایم ...
لیہ( صبح پا کستان )فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا ضلع لیہ کا ایک روزہ ...
لیہ:13اپریل2020( صبح پا کستان )گندم خریداری مہم پر اثرانداز ہونے والے مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائیں تاکہ ...
لیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار ...
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کورونا وباءسے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے احساس ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں ...
لاہور۔ کورونا کی وبا خطرناک شکل اختیا ر کر گئی۔ موذی وائرس میو ہسپتال لاہور میں ایک اور مریضہ کی ...
لیہ(صبح پا کستان)قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے جن ...
لیہ:03اپریل 2020( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں ایک اور احسن اقدام۔سبزی و ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
یہ بات سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی یوم وفات کے حوالے سے منقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و میڈیا نمائندگان ملک مقبول الہی،ملک ریاض احمد جکھڑ ملک، کامران تھند،زاہد سرفراز واندر،فرید اللہ چوہدری، سید محمد عثمان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کرتے ہوئے نظریہ پاکستان کی سر بلندی برصغیر میں علامہ اقبال کے فلسفہ حیات شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جدوجہد آزادی کو تیز تر کرنے اور علیحدہ وطن کے نظریہ کی جدوجہد میں ان کی خدمات پر سیر حاصل روشنی ڈالی مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ حضرت علامہ اقبال کے یوم وفات پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تحت تقریب کا اہتمام صحافیوں کی بالغ نظری کا ثبوت ہے کیونکہ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال نے ہی مشکل وقت میں جس طرح قوم کی سمت درست کرتے ہوئے انہیں آزاد وطن کے خواب کی طرف اپنے مجموعے کلام کے ذریعے توجہ مبذول کروائی آج اس کا ثمر ہے کہ ہم اس پر وقار تقریب میں موجود ہیں انہوں نے تمام میڈیا نمائندگان کا تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا،تقریب کے آغاز پر ہی ڈاکٹر علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔