• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع میں مقامی سطح پر کورونا متاثرہ مریض نہ ہونا موثر اقداما ت کا اظہار ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ضلع  میں  مقامی سطح پر کورونا  متاثرہ  مریض نہ ہونا موثر اقداما ت کا اظہار ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کورونا وباءسے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات اُٹھارہی ہے جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں اور ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ کوئی مقامی مریض کانہ ہونا اقداما ت کا ثمر ہے۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و فوکل پرسن انسداد کوروناوائرس سید رفاقت علی گیلانی نے کورونا وباءاقدامات کے بارے میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالاطاہررندھاواکے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے موقع پر کہی۔

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءموجود تھے۔سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ کورونا عالمی وباءسے پورے صوبے کی عوام لاک ڈوان صورت حال کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے جس کے لئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائر سے بچاﺅ ،احتیاطی تدابیر ،ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈزکے قیام ،عوام کو بچاءکے لئے آگہی ،متاثرین کی مالی مددکے لئے وفاقی حکومت کے تعاون سے احسا س ریلیف کیش فراہمی کا آغاز مخیر حضرات ،غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے مستحقین میں گھر گھر راشن کی فراہمی ،دہیاڑی دارمزدوروں کی امداد کے لئے احساس ایمرجینسی کیش پروگرام کے زریعے آن لائن رجسٹریشن اور دوسرے مرحلے میں بارہ ہزار روپے فی کس فراہمی اہم سرکاری عمارات و سبزیوں منڈیوں ،شاہرات ،گلیوں میں اینٹی وائرس سپرے ایسے اقدامات کے ذریعے نقصانات کو کم سے کم کرنے اور زیادہ آگہی کے ذریعے سماجی فاصلے رکھتے ہوئے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں معاشرے کے تمام طبقات کو ایک پیج پر لے کر بھرپور آگہی جاری ہے ۔لالہ طاہررندھاوا نے کہا کہ لاک ڈوان سے متاثرہ مزدور طبقہ کے معاشی حقوق کا ہرممکن خیال رکھاجائے گااورکسی بھی پرائیوٹ ادارے کو ان کے حقوق سلب کرنے نہیں دیے جائیں گے تمام مزدوروں کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے اور شٹ ڈاون کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے جس کے لئے باہمی رابطے و قانونی طریقہ سے اقدامات اُٹھائیں گے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا کہ کوروناوائرس وباءسے ضلع بھر کی عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے انتظامی ٹیم چوبیس گھنٹے سرگرم عمل ہے اور ضلع میں کسی بھی ایمرجینسی سے نمٹنے کے لیے 70اور 30بیڈز کے دو قرنطینہ سنٹرز کام کررہے ہیں جبکہ 1ہزار کی گنجائش کے حامل قرنطینہ سنٹرکابھی ضلعی انتظامیہ نے بندوبست کیاہواہے اسی طرح وافر مقدار میں ماسک ،وینٹی لینٹرمشینوں کی موجودگی کو بھی یقینی بنایاگیا ہے اور احساس ریلیف پروگرام کے تحت ضلع کے 11مراکز کے 41کاونٹرز کے ذریعے مستحقین میں 12ہزار روپے فی کس مالی امداد کی فراہمی عمل تیز ی سے جاری ہے ۔میڈیانمائندگان نے احساس پروگرام کے تحت رقوم وصولی سنٹرز پر بدنظمی ،ایک کورونا سے متاثر ہ مریض کی نشان دہی،گندم خریداری مہم کے پیرامیٹرز ،ریلیف سرگرمیوں ایسے امور کے بارے میں مختلف سوالات کیے اور تجاویز دیںجن کے سید رفاقت علی گیلانی نے جوابات دیے اور تجاویز پر عمل کرنے کی یقین دہانی کروائی

Tags: layyah news
Previous Post

یہ کرونا بھی ہار جائے گا ۔۔ شاعر ۔ انجم صحرائی

Next Post

ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کورونا وباءسے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات اُٹھارہی ہے جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہورہے ہیں اور ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ کوئی مقامی مریض کانہ ہونا اقداما ت کا ثمر ہے۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و فوکل پرسن انسداد کوروناوائرس سید رفاقت علی گیلانی نے کورونا وباءاقدامات کے بارے میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالاطاہررندھاواکے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے موقع پر کہی۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءموجود تھے۔سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ کورونا عالمی وباءسے پورے صوبے کی عوام لاک ڈوان صورت حال کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے جس کے لئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائر سے بچاﺅ ،احتیاطی تدابیر ،ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈزکے قیام ،عوام کو بچاءکے لئے آگہی ،متاثرین کی مالی مددکے لئے وفاقی حکومت کے تعاون سے احسا س ریلیف کیش فراہمی کا آغاز مخیر حضرات ،غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے مستحقین میں گھر گھر راشن کی فراہمی ،دہیاڑی دارمزدوروں کی امداد کے لئے احساس ایمرجینسی کیش پروگرام کے زریعے آن لائن رجسٹریشن اور دوسرے مرحلے میں بارہ ہزار روپے فی کس فراہمی اہم سرکاری عمارات و سبزیوں منڈیوں ،شاہرات ،گلیوں میں اینٹی وائرس سپرے ایسے اقدامات کے ذریعے نقصانات کو کم سے کم کرنے اور زیادہ آگہی کے ذریعے سماجی فاصلے رکھتے ہوئے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں معاشرے کے تمام طبقات کو ایک پیج پر لے کر بھرپور آگہی جاری ہے ۔لالہ طاہررندھاوا نے کہا کہ لاک ڈوان سے متاثرہ مزدور طبقہ کے معاشی حقوق کا ہرممکن خیال رکھاجائے گااورکسی بھی پرائیوٹ ادارے کو ان کے حقوق سلب کرنے نہیں دیے جائیں گے تمام مزدوروں کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے اور شٹ ڈاون کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے جس کے لئے باہمی رابطے و قانونی طریقہ سے اقدامات اُٹھائیں گے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا کہ کوروناوائرس وباءسے ضلع بھر کی عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے انتظامی ٹیم چوبیس گھنٹے سرگرم عمل ہے اور ضلع میں کسی بھی ایمرجینسی سے نمٹنے کے لیے 70اور 30بیڈز کے دو قرنطینہ سنٹرز کام کررہے ہیں جبکہ 1ہزار کی گنجائش کے حامل قرنطینہ سنٹرکابھی ضلعی انتظامیہ نے بندوبست کیاہواہے اسی طرح وافر مقدار میں ماسک ،وینٹی لینٹرمشینوں کی موجودگی کو بھی یقینی بنایاگیا ہے اور احساس ریلیف پروگرام کے تحت ضلع کے 11مراکز کے 41کاونٹرز کے ذریعے مستحقین میں 12ہزار روپے فی کس مالی امداد کی فراہمی عمل تیز ی سے جاری ہے ۔میڈیانمائندگان نے احساس پروگرام کے تحت رقوم وصولی سنٹرز پر بدنظمی ،ایک کورونا سے متاثر ہ مریض کی نشان دہی،گندم خریداری مہم کے پیرامیٹرز ،ریلیف سرگرمیوں ایسے امور کے بارے میں مختلف سوالات کیے اور تجاویز دیںجن کے سید رفاقت علی گیلانی نے جوابات دیے اور تجاویز پر عمل کرنے کی یقین دہانی کروائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.