• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یہ کرونا بھی ہار جائے گا ۔۔ شاعر ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2020
in شاعری
0
یہ کرونا بھی ہار جائے گا ۔۔ شاعر ۔ انجم صحرائی

سکوت مرگ کیسا طاری ہے
اک کرونا سبھی پہ بھاری ہے

موت گنگناتی  پھر رہی ہے
آج وہ کل تمہاری باری ہے

سب تعلق ہوں مر گئے جیسے
نہ محبت نہ ہی یاری ہے

دن بندھنوں میں گذرے ہے
اداس شب ہے کمی تمہاری ہے

ایسے غمناک لمحوں میں
امید کا اک چراغ روشن ہے

ہر نئی سحر بند دریچوں سے
روشن سورج کی سبھی کرنیں

زندگی کا پیغام لاتی ہیں
موت کو موت مار ڈالے گی

پھر بہاریں چمن میں لوٹیں گی
زندگی پھر سے مسکرائے گی

یہ کرونا بھی ہار جائے گا
زندگی جیت ہے تمہاری ہے

 

شاعر ۔ انجم صحرائی

Post Views: 61
Tags: carona poetry by anjum sehrai
Previous Post

لاہور میں کورونا وائرس کی تعداد سب سے زیادہ ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

Next Post

لیہ ۔ ضلع میں مقامی سطح پر کورونا متاثرہ مریض نہ ہونا موثر اقداما ت کا اظہار ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ۔ ضلع  میں  مقامی سطح پر کورونا  متاثرہ  مریض نہ ہونا موثر اقداما ت کا اظہار ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ ۔ ضلع میں مقامی سطح پر کورونا متاثرہ مریض نہ ہونا موثر اقداما ت کا اظہار ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سکوت مرگ کیسا طاری ہے اک کرونا سبھی پہ بھاری ہے

موت گنگناتی  پھر رہی ہے آج وہ کل تمہاری باری ہے

سب تعلق ہوں مر گئے جیسے نہ محبت نہ ہی یاری ہے

دن بندھنوں میں گذرے ہے اداس شب ہے کمی تمہاری ہے

ایسے غمناک لمحوں میں امید کا اک چراغ روشن ہے

ہر نئی سحر بند دریچوں سے روشن سورج کی سبھی کرنیں

زندگی کا پیغام لاتی ہیں موت کو موت مار ڈالے گی

پھر بہاریں چمن میں لوٹیں گی زندگی پھر سے مسکرائے گی

یہ کرونا بھی ہار جائے گا زندگی جیت ہے تمہاری ہے

 

شاعر ۔ انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.