• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
ضلع لیہ  میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں ۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں ہے ۔

انسداد کورونا کے لئے حکومتی احکاما ت پر عملدرآمد کرتے ہوے4قرنطینہ مرکز قائم کردیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ ملتان قرنطینہ سنٹرمیں 14دن قیام کرنے کے بعد آنے والے 64افراد کو بی زیڈیو قرنطینہ مرکز سے ان کے گھروں کو روانہ کردیاگیا ہے جہاں وہ احتیاطی طورپرمزید 14دن قرنطینہ میں رہیں گے ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ تحصیل لیہ میں 2،جبکہ تحصیل چوبارہ اور کروڑ میں ایک ،ایک قرنطینہ مرکز بنایاگیا ہے جہاں پر تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرنے بتایا کہ بی زیڈیو کیمپس میں 66،جی سی کیمپس میں 30جبکہ تحصیل چوبارہ اور کروڑ میں تیس ،تیس بستر پرمشتمل قرنطینہ مراکز قائم کیے جاچکے ہیں جبکہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز کی زیر نگرانی تمام دفاتر اور دیگر جگہوں پر جراثیم کش محلول کے سپرے کاعمل جاری ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیرپرسختی سے عمل کریں اور بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں تاکہ ضلع کو کورونا فری رکھاجاسکے۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس:پنجاب میں کنفرم مریض 2188 جبکہ اموات کی تعداد 17 ہو گئی

Next Post

لیہ۔ احساس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 834خواتین کو رقم ادا کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

Next Post
لیہ۔ احساس پروگرام کے پہلے مرحلے میں  834خواتین کو رقم ادا کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

لیہ۔ احساس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 834خواتین کو رقم ادا کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں ہے ۔ انسداد کورونا کے لئے حکومتی احکاما ت پر عملدرآمد کرتے ہوے4قرنطینہ مرکز قائم کردیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ ملتان قرنطینہ سنٹرمیں 14دن قیام کرنے کے بعد آنے والے 64افراد کو بی زیڈیو قرنطینہ مرکز سے ان کے گھروں کو روانہ کردیاگیا ہے جہاں وہ احتیاطی طورپرمزید 14دن قرنطینہ میں رہیں گے ۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ تحصیل لیہ میں 2،جبکہ تحصیل چوبارہ اور کروڑ میں ایک ،ایک قرنطینہ مرکز بنایاگیا ہے جہاں پر تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ڈپٹی کمشنرنے بتایا کہ بی زیڈیو کیمپس میں 66،جی سی کیمپس میں 30جبکہ تحصیل چوبارہ اور کروڑ میں تیس ،تیس بستر پرمشتمل قرنطینہ مراکز قائم کیے جاچکے ہیں جبکہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز کی زیر نگرانی تمام دفاتر اور دیگر جگہوں پر جراثیم کش محلول کے سپرے کاعمل جاری ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام احتیاطی تدابیرپرسختی سے عمل کریں اور بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں تاکہ ضلع کو کورونا فری رکھاجاسکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.