• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

مزید 14یوم رکھ کر دوبارہ ٹیسٹ کرنے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی،انچارج قرنطینہ سنٹرز اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

لیہ(صبح پا کستان)قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

جن میں 20خواتین اور 46مرد شامل ہیں،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد نے واپس پہنچنے والے زائرین کا استقبال کیاضلعی انتظامیہ نے حفظ ماتقدم کے تحت زائرین کو زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس لیہ کے قرنطینہ سنٹر میں پہنچا دیاجہاں مزید 14یوم رکھ کر دوبارہ ٹیسٹ کرنے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی،انچارج قرنطینہ سنٹرز اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے کہا کہ زائرین کے ٹیسٹ بھیجے گئے ہیں رپورٹ نیگٹو آنے پر گھروں کو بھیجا جائے گا،قرنطینہ سنٹر بہادر سب کیمپس میں آنے والے زائرین محمد ذیشان،عمر سجاد،سید عطا حسین شاہ،کبریٰ رباب نقوی،اللہ دتہ،جنوں مائی،حلیمہ مائی،کوثر مائی،واحد بخش،صغیر عباس بڈا،سید ریحان علی،مشتاق حسین،جاوید حسین،فضہ مائی،ناصر عباس،نجمہ مائی،خورشید بی بی،رخسانہ بی بی،محمد نواز،عزیز مائی،زینت مائی،بہادر،محمد شفیع،ممتاز بی بی،غلام مرتضیٰ،برکت حسین،سونہارا،زبیدہ مائی،احسان اللہ،عابدہ پروین،حسینہ بی بی،کلثوم بی بی،منظور حسین،ملازم حسین،قادر بخش،محمد اسحاق،ریاض حسین،سید تحسین عباس،سید منحال رضا،عدنان الطاف پاشا،عاصم عباس،محمد انیس،ایم تاثیر مہدی،مشرف نواز شاہ،مشیر رضا،ایم نبیل احمد،نائلہ بانو،توقیر عباس،محمد رضوان،قمر عباس،ضیغم عباس،عصمت اللہ،علی حمزہ،تصور عباس،مریم زہرہ،ماہ نورفاطمہ،محمد مہدی،شائستہ بتول،غضنفر علی،نسیم اختر،خدیجہ زہرہ،محمد رضا شامل ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب حکومت کا مالی امداد کی رقم میں اضافہ، 12 ہزار روپے کر دی گئی

Next Post

دس روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی

Next Post
دس روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی

دس روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے جن میں 20خواتین اور 46مرد شامل ہیں،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد نے واپس پہنچنے والے زائرین کا استقبال کیاضلعی انتظامیہ نے حفظ ماتقدم کے تحت زائرین کو زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس لیہ کے قرنطینہ سنٹر میں پہنچا دیاجہاں مزید 14یوم رکھ کر دوبارہ ٹیسٹ کرنے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دے دی جائے گی،انچارج قرنطینہ سنٹرز اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے کہا کہ زائرین کے ٹیسٹ بھیجے گئے ہیں رپورٹ نیگٹو آنے پر گھروں کو بھیجا جائے گا،قرنطینہ سنٹر بہادر سب کیمپس میں آنے والے زائرین محمد ذیشان،عمر سجاد،سید عطا حسین شاہ،کبریٰ رباب نقوی،اللہ دتہ،جنوں مائی،حلیمہ مائی،کوثر مائی،واحد بخش،صغیر عباس بڈا،سید ریحان علی،مشتاق حسین،جاوید حسین،فضہ مائی،ناصر عباس،نجمہ مائی،خورشید بی بی،رخسانہ بی بی،محمد نواز،عزیز مائی،زینت مائی،بہادر،محمد شفیع،ممتاز بی بی،غلام مرتضیٰ،برکت حسین،سونہارا،زبیدہ مائی،احسان اللہ،عابدہ پروین،حسینہ بی بی،کلثوم بی بی،منظور حسین،ملازم حسین،قادر بخش،محمد اسحاق،ریاض حسین،سید تحسین عباس،سید منحال رضا،عدنان الطاف پاشا،عاصم عباس،محمد انیس،ایم تاثیر مہدی،مشرف نواز شاہ،مشیر رضا،ایم نبیل احمد،نائلہ بانو،توقیر عباس،محمد رضوان،قمر عباس،ضیغم عباس،عصمت اللہ،علی حمزہ،تصور عباس،مریم زہرہ،ماہ نورفاطمہ،محمد مہدی،شائستہ بتول،غضنفر علی،نسیم اختر،خدیجہ زہرہ،محمد رضا شامل ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.