• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا مالی امداد کی رقم میں اضافہ، 12 ہزار روپے کر دی گئی

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب حکومت کا مالی امداد کی رقم میں اضافہ، 12 ہزار روپے کر دی گئی

حکومت پنجاب نے 25 لاکھ غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 12ہزار روپے کر دی ہے۔

تفصیل کے مطابق مستحق خاندانوں کی مدد کے لئے وفاقی اور پنجاب حکومت ہم قدم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی درخواست پر مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

25 لاکھ غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 12 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے ‘’احساس پروگرام’’ اور پنجاب حکومت کے ‘’وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پیکیج’’ کے اشتراک کے ذریعے مستحق خاندانوں کو دونوں پروگرام کے تحت مالی امداد کی رقم کی مشترکہ ادائیگی کی جائے گی۔

مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد یکمشت 12 ہزار روپے ادا کئے جائیں گے۔ غریب اور مستحق افراد 7 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پہلے درخواست جمع کرانے والے افراد کو دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مشکلات کے شکار عوام کی مدد کے لئے وفاقی اور پنجاب حکومت یکسو ہیں۔

Post Views: 24
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

Next Post
قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
حکومت پنجاب نے 25 لاکھ غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 12ہزار روپے کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق مستحق خاندانوں کی مدد کے لئے وفاقی اور پنجاب حکومت ہم قدم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی درخواست پر مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 25 لاکھ غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کی رقم 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 12 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے ‘’احساس پروگرام’’ اور پنجاب حکومت کے ‘’وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پیکیج’’ کے اشتراک کے ذریعے مستحق خاندانوں کو دونوں پروگرام کے تحت مالی امداد کی رقم کی مشترکہ ادائیگی کی جائے گی۔ مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد یکمشت 12 ہزار روپے ادا کئے جائیں گے۔ غریب اور مستحق افراد 7 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ پہلے درخواست جمع کرانے والے افراد کو دوبارہ درخواست جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مشکلات کے شکار عوام کی مدد کے لئے وفاقی اور پنجاب حکومت یکسو ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.