• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دس روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دس روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی

لندن. برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی،کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیر اعظم کو طبیعت کی خرابی پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر دس روز کے لئے قرنطینہ میں رہے اور حکومتی معاملات کو گھر بیٹھے ہی چلا رہے تھے تاہم دس روز قرنطینہ میں رہنے کے باوجود بورس جانسن میں کورونا کی علامات موجود تھیں اور انہیں مسلسل بخار تھا جس پر انہیں آج ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اگرچہ سرکاری طور پر بورس جانسن ہی حکومت کے سربراہ ہیں تاہم آج(پیر کو) کورونا وائرس کے متعلق ہونے والے اجلاس کی صدارت سیکرٹری خارجہ کریں گے۔دوسری طرف ڈاؤننگ سٹریٹ کی ترجمان نے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے پر انہیں ٹیسٹس کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے،یہ احتیاطی اقدام ہے کیونکہ وزیراعظم بورس جانسن میں دس روز سے مستقل کورونا کی علامات موجود تھیں۔

واضح رہے کہ قرنطینہ ہونے کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خود ایک ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی ۔یہ بھی یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر کیری سائمنڈز بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں اور انہوں نے خود ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری علامات بہت واضح ہیں چنانچہ مجھے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے،7دن گزرنے پر مجھ میں وائرس کی علامات کافی بڑھ چکی ہیں تاہم میں وائرس کی وجہ سے پریشان نہیں بلکہ خود کو کافی مضبوط محسوس کررہی ہوں مگر میں حاملہ ہونے کی وجہ سے میں زیادہ پریشان ہوں اور دیگر حاملہ خواتین سے بھی کہتی ہوں کہ وہ وائرس سے بچاؤ کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں

Post Views: 20
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: inter national news
Previous Post

قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے

Next Post

ملتان . بلدیاتی اداروں کو کورونا بچائو کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

Next Post
ملتان . بلدیاتی اداروں کو کورونا بچائو کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

ملتان . بلدیاتی اداروں کو کورونا بچائو کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لندن. برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبر آ گئی،کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیر اعظم کو طبیعت کی خرابی پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر دس روز کے لئے قرنطینہ میں رہے اور حکومتی معاملات کو گھر بیٹھے ہی چلا رہے تھے تاہم دس روز قرنطینہ میں رہنے کے باوجود بورس جانسن میں کورونا کی علامات موجود تھیں اور انہیں مسلسل بخار تھا جس پر انہیں آج ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اگرچہ سرکاری طور پر بورس جانسن ہی حکومت کے سربراہ ہیں تاہم آج(پیر کو) کورونا وائرس کے متعلق ہونے والے اجلاس کی صدارت سیکرٹری خارجہ کریں گے۔دوسری طرف ڈاؤننگ سٹریٹ کی ترجمان نے سرکاری بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے پر انہیں ٹیسٹس کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے،یہ احتیاطی اقدام ہے کیونکہ وزیراعظم بورس جانسن میں دس روز سے مستقل کورونا کی علامات موجود تھیں۔ واضح رہے کہ قرنطینہ ہونے کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خود ایک ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی ۔یہ بھی یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر کیری سائمنڈز بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں اور انہوں نے خود ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری علامات بہت واضح ہیں چنانچہ مجھے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے،7دن گزرنے پر مجھ میں وائرس کی علامات کافی بڑھ چکی ہیں تاہم میں وائرس کی وجہ سے پریشان نہیں بلکہ خود کو کافی مضبوط محسوس کررہی ہوں مگر میں حاملہ ہونے کی وجہ سے میں زیادہ پریشان ہوں اور دیگر حاملہ خواتین سے بھی کہتی ہوں کہ وہ وائرس سے بچاؤ کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.