• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا دورہ ضلع لیہ

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2020
in لیہ نیوز
0
فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا دورہ ضلع لیہ

لیہ( صبح پا کستان )فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ۔گندم خریداری مراکزواحساس سنٹرکے معائنے۔کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی بارے انتظامات کاجائزہ۔ڈپٹی کمشنر اور ممبران اسمبلی ہمراہ تھے۔

تفصیل کے مطابق فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے ضلع لیہ کاایک روزہ دورہ کیا۔انہوں نے دورہ کے دوران کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی بارے کے لئے گندم خریداری مراکز حیدر شاہ،کروڑ ،فتح پور،جمال چھپری میں انتظامات کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن لیہ گندم خریداری سیدرفاقت علی گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری شہاب الدین سیہڑ ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمحمدشعیب اور دیگر متعلقہ حکام ہمراہ تھے۔ جاویدمحمود بھٹی نے گندم خریداری مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے معاشی و زرعی ویژن اور اُن کے احکامات کے مطابق میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایاجائے گاکیونکہ کسانوں کے مفادات کا خیال رکھنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں سے گندم کا آخری دانہ تک خرید کیا جائے گا اور خریداری کے عمل کو نہایت شفاف بنایا گیا ہے جس پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گندم خریداری کے دوران کسی بھی قسم کی بدعنوانی یاشکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کاشتکاروں کی فوراًدادرسی کی جائے گی۔ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے محکمہ فوڈ کو ہدایت کرتے ہوے کہا کہ کسان بھائی محنت و مشقت سے گندم کے حصول کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں انہیں حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لئے خریداری مراکز میں مڈل مینوں کے کردار کو سختی سے ختم کیاجائے تاکہ کسان بھائیوں کو اپنا پورا حق مل سکے۔انہوں نے کسی قسم کی ناجائز کٹوتی نہ کرنے ،گندم لے کرآنے والی ٹرانسپورٹ کو جلدفارغ کرنے، ہر کسان کو باردانہ فراہم کرنے، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بار دانہ جاری کرنے،رقم کی جلد ادائیگی کی ہدایت کی۔دریں اثناءانہوں نے احساس کیش سنٹرکروڑ میں انتظامات کاجائزہ لیا۔اے سی کروڑ آصف اقبال موجودتھے۔انہوں نے وہاں پرموجود خواتین سے سہولیات بارے استفسارکیا اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ آنے والی ماﺅں بہنوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آئیں کسی بھی مسئلہ کی صورت میں انہیں افہام تفہیم سے سمجھائیں ۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءانہیں نے مختلف امور بارے آگہی دی۔ ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیے گئے پیشگی حفاظتی انتظامات کو سراہااور ضلعی انتظامیہ کی تعریف کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس نے مزید 17 افراد کی جان لے لی، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6505 ہوگئی

Next Post

راجن پور۔کرونا وائرس، محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

Next Post
راجن پور۔کرونا وائرس،  محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

راجن پور۔کرونا وائرس، محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ۔گندم خریداری مراکزواحساس سنٹرکے معائنے۔کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی بارے انتظامات کاجائزہ۔ڈپٹی کمشنر اور ممبران اسمبلی ہمراہ تھے۔ تفصیل کے مطابق فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے ضلع لیہ کاایک روزہ دورہ کیا۔انہوں نے دورہ کے دوران کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی بارے کے لئے گندم خریداری مراکز حیدر شاہ،کروڑ ،فتح پور،جمال چھپری میں انتظامات کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈسٹرکٹ فوکل پرسن لیہ گندم خریداری سیدرفاقت علی گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری شہاب الدین سیہڑ ،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرمحمدشعیب اور دیگر متعلقہ حکام ہمراہ تھے۔ جاویدمحمود بھٹی نے گندم خریداری مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے معاشی و زرعی ویژن اور اُن کے احکامات کے مطابق میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایاجائے گاکیونکہ کسانوں کے مفادات کا خیال رکھنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں سے گندم کا آخری دانہ تک خرید کیا جائے گا اور خریداری کے عمل کو نہایت شفاف بنایا گیا ہے جس پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گندم خریداری کے دوران کسی بھی قسم کی بدعنوانی یاشکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کاشتکاروں کی فوراًدادرسی کی جائے گی۔ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے محکمہ فوڈ کو ہدایت کرتے ہوے کہا کہ کسان بھائی محنت و مشقت سے گندم کے حصول کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں انہیں حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لئے خریداری مراکز میں مڈل مینوں کے کردار کو سختی سے ختم کیاجائے تاکہ کسان بھائیوں کو اپنا پورا حق مل سکے۔انہوں نے کسی قسم کی ناجائز کٹوتی نہ کرنے ،گندم لے کرآنے والی ٹرانسپورٹ کو جلدفارغ کرنے، ہر کسان کو باردانہ فراہم کرنے، پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر بار دانہ جاری کرنے،رقم کی جلد ادائیگی کی ہدایت کی۔دریں اثناءانہوں نے احساس کیش سنٹرکروڑ میں انتظامات کاجائزہ لیا۔اے سی کروڑ آصف اقبال موجودتھے۔انہوں نے وہاں پرموجود خواتین سے سہولیات بارے استفسارکیا اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ آنے والی ماﺅں بہنوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آئیں کسی بھی مسئلہ کی صورت میں انہیں افہام تفہیم سے سمجھائیں ۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءانہیں نے مختلف امور بارے آگہی دی۔ ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیے گئے پیشگی حفاظتی انتظامات کو سراہااور ضلعی انتظامیہ کی تعریف کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.