• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔کرونا وائرس، محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2020
in جنوبی پنجاب, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
راجن پور۔کرونا وائرس،  محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فلیگ مارچ

راجن پور(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقارعلی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرانے میں تمام محکمے اپنا فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے کہ حکومتی جاری کردہ احکامات پر پوری طرح عمل درآمد کریں۔

یہ باتیں انہوں نے گذشتہ شام راجن پور میں محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کارونا وائرس کو شکست دینے کے لیے اپنے گھروں میں رہیں۔ کیونکہ کارونا تب تک ان کے پاس نہیں آئے گا جب تک آپ خود لینے اُسے اپنے گھروں سے باہر نہیں جائیں گے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ اپنی جسمانی صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے ماحول کی صفائی کو بھی یقین بنائیں۔ اپنے پیاروں سے میل جول کم سے کم رکھیں، بلاضرورت اپنے گھروں سے باہر نہ جائیں اور ضروری جگہوں پر معاملات ِ زندگی نبھانے میں سماجی فاصلہ کو ہر صورت قائم رکھیں تاکہ کارونا وائرس کا خاتمہ کیا جاسکے۔

Post Views: 46
Tags: rajan pur news
Previous Post

فوکل پرسن گندم خریداری ایم ڈی سیڈکارپوریشن پنجاب جاویدمحمود بھٹی کا دورہ ضلع لیہ

Next Post

اوپن یونیورسٹی کی فیسیں قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت

Next Post
اوپن یونیورسٹی کی فیسیں قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت

اوپن یونیورسٹی کی فیسیں قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راجن پور(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقارعلی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کے بعد حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرانے میں تمام محکمے اپنا فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ لوگوں کو چاہیے کہ حکومتی جاری کردہ احکامات پر پوری طرح عمل درآمد کریں۔ یہ باتیں انہوں نے گذشتہ شام راجن پور میں محکمہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کارونا وائرس کو شکست دینے کے لیے اپنے گھروں میں رہیں۔ کیونکہ کارونا تب تک ان کے پاس نہیں آئے گا جب تک آپ خود لینے اُسے اپنے گھروں سے باہر نہیں جائیں گے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ اپنی جسمانی صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے ماحول کی صفائی کو بھی یقین بنائیں۔ اپنے پیاروں سے میل جول کم سے کم رکھیں، بلاضرورت اپنے گھروں سے باہر نہ جائیں اور ضروری جگہوں پر معاملات ِ زندگی نبھانے میں سماجی فاصلہ کو ہر صورت قائم رکھیں تاکہ کارونا وائرس کا خاتمہ کیا جاسکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.