لیہ{ صبح پا کستان }جمعت العماء اسلام کے رہنماء اور معروف سماجی کارکن فقیر عمر فاروق نے مطا لبہ کیا ہے کہ لاک ڈاءون کے ملک گیر فیصلہ کے تحت تمام کاروباری مارکیٹس اور ٹرانسپورٹ تک مکمل طور پر بند ہیں ۔ اس پس منظر میں احترام رمضان کے تحت ہوٹل کحولنے کے اجازت نامے بھی جاری نہ کءے جا ءیں ۔ تاکہ کرونا واءریس سے لوگ محفوظ رہ سکیں ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







