• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی و صوبائی وزراء علاوہ صوبائی وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، اجلاس میں لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔

وفاقی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کا فیصلہ کیا ہے جب کہ صوبائی حکومتیں صوبوں میں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں صوبوں نے بھی اپنی تجاویز دیں، اور فیصلہ کیا گیا کہ رمضان میں سحر اور افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، جب کہ موجودہ صورتحال 9 مئی 15 رمضان المبارک تک برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلوں پر عمل درآمد صوبوں کے ذریعے ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا رہے ہیں، اگر عوام احتیاط کریں گے توعید کے بعد مزید بہتری آئے گی، اگر ہدایات پر عملدرآمد کریں گےتومعمولات زندگی شروع ہو سکتے ہیں اور اگر احتیاط نہ کی گئی تو عید کے لئے بندشیں لگانا پڑیں گی۔

اسدعمر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اب تک57 لاکھ خاندانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں، اور احساس ایمرجنسی ریلیف پروگرام رمضان میں بھی جاری رہے گا، پاک فوج سول انتظامیہ کی بھرپورمدد کررہی ہے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

سروسز ہسپتال: 3 ڈاکٹرز، 4 نرسز سمیت کورونا کے 9 مریض صحت یاب

Next Post

لیہ ۔ احتام رمضان کے نام پر ہوٹل کھو لنے کے اجازت نامے دیئےجا ئیں ۔ شیخ عمر فاروق

Next Post

لیہ ۔ احتام رمضان کے نام پر ہوٹل کھو لنے کے اجازت نامے دیئےجا ئیں ۔ شیخ عمر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی و صوبائی وزراء علاوہ صوبائی وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، اجلاس میں لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔ وفاقی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کا فیصلہ کیا ہے جب کہ صوبائی حکومتیں صوبوں میں صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس میں صوبوں نے بھی اپنی تجاویز دیں، اور فیصلہ کیا گیا کہ رمضان میں سحر اور افطار کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، جب کہ موجودہ صورتحال 9 مئی 15 رمضان المبارک تک برقرار رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلوں پر عمل درآمد صوبوں کے ذریعے ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا رہے ہیں، اگر عوام احتیاط کریں گے توعید کے بعد مزید بہتری آئے گی، اگر ہدایات پر عملدرآمد کریں گےتومعمولات زندگی شروع ہو سکتے ہیں اور اگر احتیاط نہ کی گئی تو عید کے لئے بندشیں لگانا پڑیں گی۔ اسدعمر کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اب تک57 لاکھ خاندانوں میں 69 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں، اور احساس ایمرجنسی ریلیف پروگرام رمضان میں بھی جاری رہے گا، پاک فوج سول انتظامیہ کی بھرپورمدد کررہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.