• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سروسز ہسپتال: 3 ڈاکٹرز، 4 نرسز سمیت کورونا کے 9 مریض صحت یاب

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
سروسز ہسپتال: 3 ڈاکٹرز، 4 نرسز سمیت کورونا کے 9 مریض صحت یاب

لاہور ۔ پی آئی سی کے 3 ڈاکٹرز، 4 نرسز سمیت کورونا کے 9 مریض سروسز ہسپتال سے صحت یاب ہو کر گھروں کوچلے گئے۔

سی ای او پی آئی سی ثاقب شفیع کا لاہور نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ میں پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز اور ان کی پوری ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

اس موقع پر پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز کا کہنا تھا کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں میں 3 ڈاکٹر، 4 نرسز تھیں جبکہ ایک ہاؤس وائف اور ایک طالب علم بھی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور پنجاب ایڈوائزری گروپ کے بتائے گئے نسخوں اور ہدایات پر عمل کر رہے ہیں جس سے ہمیں مریضوں کی صحت یابی نصیب ہوئی۔

ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ ہم تمام ڈاکٹرز اور ہمارے ساتھ تمام ہیلتھ ورکرز، ہسپتال عملہ دن رات محنت کر رہے ہیں، اللہ کے کرم اور سب کی دعاؤں کی بدولت آج ہمیں ایک اچھی خبر ملی ہے۔

Post Views: 32
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

سلام ! لیّہ کے ان انتھک عظیم سماجی کارکنوں کے نام .. انجم صحرائی

Next Post

وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

Next Post
وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

وفاقی حکومت نے 9 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ پی آئی سی کے 3 ڈاکٹرز، 4 نرسز سمیت کورونا کے 9 مریض سروسز ہسپتال سے صحت یاب ہو کر گھروں کوچلے گئے۔ سی ای او پی آئی سی ثاقب شفیع کا لاہور نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ میں پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز اور ان کی پوری ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اس موقع پر پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز کا کہنا تھا کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں میں 3 ڈاکٹر، 4 نرسز تھیں جبکہ ایک ہاؤس وائف اور ایک طالب علم بھی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور پنجاب ایڈوائزری گروپ کے بتائے گئے نسخوں اور ہدایات پر عمل کر رہے ہیں جس سے ہمیں مریضوں کی صحت یابی نصیب ہوئی۔ ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ ہم تمام ڈاکٹرز اور ہمارے ساتھ تمام ہیلتھ ورکرز، ہسپتال عملہ دن رات محنت کر رہے ہیں، اللہ کے کرم اور سب کی دعاؤں کی بدولت آج ہمیں ایک اچھی خبر ملی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.